اردو
हिन्दी
اپریل 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا رحمانی نے اپوزیشن کی ‘ووٹ چوری’ کے خلاف مہم کی کھل کر حمایت کردی کہا، ‘اس کا ساتھ دینا مسلمانوں کا فریضہ’

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
216
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( خاص رپورٹ :آر کے بیورو) ہندوستانی مسلمانوں کے مشترکہ پلیٹ فارم  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور معروف عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے راہل گاندھی اور انڈیا بلاک کا نام لیے بغیر کہا کہ ہمیں یعنی مسلمانوں کو ووٹ چوری کے خلاف مہم چلانے والوں کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے،اپ نے  پرزور اپیل کے ساتھ  اس کاز کو مسلمانوں کے لیے فریضیہ قرار دیا ہے ،گزشتہ جمعہ کو ‘شمع فروزاں’کے تحت لکھ گیے ہفتہ واری کالم میں انہوں نے ‘ووٹ چوری’ پر تفصیل سے قرآن وسنت کے حوالہ سے رہنمائی کی ہے اور مسلمانوں کو مذکورہ بالا مشورہ دیا

‘ووٹ چوری ایک سنگین جرم ہے’  میں بورڈ کے صدر محترم نے کھل کر لکھا ہے کہ "اس وقت ملک کی اپوزیشن پارٹیوں نے ووٹ چوروں کے خلاف اور ان کا ساتھ دینے والے سرکاری افسروں کے خلاف جو آواز اٹھائی ہے، تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ وہ اس میں تعاون کریں، ووٹ چوری کو روکنے کی بھرپور کوشش کریں، ووٹ چوروں کو کٹہرے میں کھڑا کریں، یہ جمہوریت میں ظالم حکومتوں سے لڑائی کا ہتھیار اور اپنی مدافعت کی سب سے مؤثر تدبیر ہے” ! مولانا نے بھارت کے حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے  مزید لکھا  "ہندوستان میں اس وقت صورت حال یہ ہے کہ فرقہ پرست اور مسلم مخالف طاقتوں نے چوطرفہ حملہ شروع کر دیا ہے ، اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے اور کمزورکرنے کے لئے جتنے ہتھیار ہو سکتے ہیں ، وہ سب آزمائے جا رہے ہیں”انہوں نے اپنی رائے کو تقویت دینے کے لیے مزید لکھا ” جمہوری نظام میں کسی قوم کا حق رائے دہی حاصل کرنا بھی ایک جہاد ہے ، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ آسام میں لاکھوں مسلمانوں کے نام ووٹر لسٹ سے نکال دیے گئے ہیں ، اور انھیں بغیر دلیل وثبوت کے غیر ملکی قرار دیا جا رہاہے ، ملک کے مختلف علاقوں کی ووٹر لسٹ سے مسلمانوں کے نام غائب ہیں ، یہ بڑی خطرناک بات ہے "واضح رہے اس وقت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی  نے پوری شدت اور قوت کے ساتھ ووٹ چوری کا ایشو اٹھایا ہے جبکہ دیگر اپوزیشن پارٹیاں بھی  اس مہم میں بھر پور ساتھ دے رہی ہیں ، پارلیمنٹ کی کارروائی اس ایشو کو کے کر تعطل کا شکار رہی ـراہل ،تیجسوی کے ساتھ ان دنوں بہار کی یاترا پر نکلے ہیں اور ہر جلسے میں ‘ووٹ چور گدی چھوڑ’ کا نعرہ لگا رہے ہیں ،حال ہی میں یہ دونوں لیڈر مونگیر کی خانقاہ رحمانیہ گیے اور امیر شریعت مولانا ولی احمد فیصل سے ملاقات کی، ان کا "آشیرواد” لیا  ،اس سے قبل رحمانی صاحب دہلی میں راہل سے ملاقات کرنے آئے تھے اور   نیک خواہشات  کا تبادلہ ہوا  تھا ،جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھیں

اس تمام صورتحال میں صدر بورڈ کا اپوزیشن کی کھل کر حمایت کرنا حالات کے لازمی تقاضہ کے تحت اس مشورے کو ناگزیر  ہونے کی گواہی دیتا ہے یہ بتاتا ہے کہ علماء کے کانگریس سے تکلفات کے پردے جو بابری مسجد انہدام کے بعد اور دبیز ہوگیے تھے، دھیرے دھیرے ہٹ رہے ہیں ـ صدر بورڈ نے اس سے قبل ایسا کھلم کھلا حمایت  کا ‘مشورہ’ نہیں دیا تھا ،ـ ان کی اپیل یا تحریک کیا اثر دکھاتی ہے یہ دیکھنا ہے ـ فی الحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ ان کی ذاتی رایے ہے یا بورڈ کا اجتماعی موقف ہے مگر بورڈ کے صدر کی طرف سے اتنی بڑی بات کو ذاتی تو  ہرگز نہیں کہا جاسکتا

ٹیگ: 'vote theftMaulana Rahmani،president muslim personal law boardopposition's campaignsupport

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN