اردو
हिन्दी
مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا توقیر رضا کی درخواست ضمانت مسترد

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Maulana Tauqeer Raza Bail Case
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بریلی کی ایک عدالت نے معروف لیڈر سور اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا سمیت چھ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، 26 ستمبر کو "آئی لو محمد” پوسٹر تنازعہ پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں ان سبھی پر پولیس پر پتھراؤ، فائرنگ اور تیزاب پھینکنے کا الزام ہے۔ چھ ملزمان میں سے دو بہار کے پورنیہ ضلع کے رہنے والے ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ایڈوکیٹ (اے ٹی جی سی) مہیش پاٹھک نے ہفتہ کے روز کہا کہ 26 ستمبر کو شہر میں امتناعی احکامات کے باوجود مولانا توقیر رضا خاں نے مسلم کمیونٹی کے ارکان کو اسلامیہ میدان میں جمع ہونے کی دعوت دی تھی۔ پولیس نے مداخلت کی تو ہجوم نے پتھراؤ شروع کر دیا۔
پاٹھک نے کہا کہ فسادیوں نے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سٹی) کے گنر کی رائفل اور پولیس جیپ سے ایک وائرلیس سیٹ بھی چرا لیا۔ اس سلسلے میں کوتوالی، باراداری، پریم نگر، کینٹ اور کیلا پولس تھانوں میں 10 مقدمات درج کیے گئے۔ ان مقدمات میں 125 سے زائد نامزد اور 2500 سے زائد نامعلوم ملزمان شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مقدمے کے مرکزی ملزم مولانا توقیر رضا اس وقت فتح گڑھ جیل میں بند ہیں۔ دیگر ملزمان بریلی جیل میں ہیں۔
پاٹھک نے یہ بھی بتایا کہ مولانا توقیر رضا کے وکیل نے بارادری پولیس اسٹیشن کے علاقے میں واقع شیام گنج تشدد کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ جمعہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (بریلی) امرتا شکلا کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں مولانا توقیر رضا، فیضان سکلانی، تاکیم، اور منیر ادریسی (تمام بریلی ضلع کے رہنے والے) اور حرمین اور نعمت اللہ، پورنیہ ضلع، بہار کے رہائشیوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
ای ٹی وی بھارت کے مطابق مولانا توقیر رضا 27 ستمبر سے فتح گڑھ سنٹرل جیل میں بند ہیں، ان کو اس واقعے کے سلسلے میں شہر بھر کے مختلف تھانوں میں درج 10 میں سے 7 مقدمات میں ملزم بنایا گیا تھا، جب کہ تفتیش کے دوران ان کا نام باقی تین مقدمات میں بھی شامل کیا گیا تھا۔

ٹیگ: bail pleaCourt DecisionLegal NewsMaulana Tauqeer RazaUP Politics

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bihar Politics Nitish Crisis News
خبریں

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

05 مارچ
Humayun Kabir Y Plus Security News
خبریں

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

05 مارچ
Iran US War Analysis News
خبریں

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

05 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Iran US War Analysis News

"ایران جنگ ہار نہیں سکتا، امریکا جیت نہیں سکتا‘‘

مارچ 5, 2026
Malaysia PM Conspiracy Statement

یہودی لا بی کی میری حکومت گرانے کی سازش : ملیشیا کے پی ایم کا انکشاف، کہا ایران، غزہ کی آواز اُٹھانا جرم ہے؟

مارچ 4, 2026

حالیہ خبریں

Bihar Politics Nitish Crisis News

بہار: آخر کار BJP نے نیتیش کا کھونٹا اکھاڑ ہی دیا، بڑھاپا دہلی میں کٹے گا

مارچ 5, 2026
Humayun Kabir Y Plus Security News

بنگال میں بابری مسجد بنوانے والے ہمایوں کبیر کو وائی پلس سیکورٹی کیوں دی گئی ؟

مارچ 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN