اردو
हिन्दी
مارچ 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

30 سیکنڈز پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Muslim Board Iran Support News
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی آر کے بیورو
مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور خاموش طبع معروف عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایران ، امریکہ اسرائیل جنگ کے حوالہ سے بہت کھل کر ایران اور اس کے موقف کی حمایت کی ـ
انیوں نے اپنے ہفت روزہ کالم ‘شمع فروزاں میں ‘دشمنوں کی سازش کا شکار نہ ہوں’ کے عنوان سے لکھے مضمون میں یہ اپیل امت سے کی ہے ‘ مولانا نے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ضرورت ہے کہ پوری امت مسلمہ اور عالم اسلام ایک زبان اور ایک دل ہوکر ایران کے ساتھ کھڑی ہو اور پوری قوت سے اس کا ساتھ دے ، انہوں نے کہا کہ بعض عناصر اس نازک موقع پر بھی شیعہ سنی کی آگ بھڑکانے کی کوشش کررہے ہیں جو بہت ہی غیر مناسب اور قابل مذمت ہےـ  مولانے لکھا "اس وقت ایران اورامریکہ واسرائیل کے درمیان خون ریز جنگ جاری ہے، یہی وجہ پوری طرح امریکہ اور اسرائیل کے ظلم وبربریت ،جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہے”
مولانا رحمانی نے آگے لکھا "اس وقت ضرورت ہے کہ پوری امت مسلمہ اور عالم اسلام ایک زبان اور ایک دل ہوکر ایران کے ساتھ کھڑے ہوں اور امریکہ واسرائیل کی مخالفت کریں؛مگر اسلام دشمن طاقتوں نے مسلمانوں میں اورعالم اسلام میں اختلاف بھڑکانے کیلئے شیعہ سنی لڑائی پیداکرنے اور اس کو بڑھانے کی کوشش کی ہے،
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر نے یہ ملک کر اپنے عرب دوستوں اور حلقہ احباب کی بھی پرواہ نہیں کی ، جبکہ ایک بڑا حلقہ ہندوستان میں اس معاملہ پر خاموش ہے یا پھر بہت محتاط ہے جبکہ ایک مذہبی طبقہ پوری قوت سے ایران کی مخالفت اور شیعہ سنی اختلافات کو بھڑکانے
جب لگا ہے ،مولانا نے اس صورتحال پر گرفت کرتے ہوئے اسی کالم میں لکھا "افسوس کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے اور دینی علوم سےآراستہ لوگ بھی اس سازش کا شکار ہیں ـ صورت حال یہ ہے کہ مسلمانوں کے دونوں گروہ اہل سنت اوراہل تشیع صدیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے آئے ہیں، بیشتر مسلم ممالک میں جہاں اہل سنت کی اکثریت ہے، وہیں ایک قابل لحاظ تعدادِ شیعہ حضرات کی بھی ہے "ہے
بورڈ کے صدر نے مزید کہا "کوئی سودوسوسال کی بات نہیں ہے؛بلکہ زمانۂ قدیم سے ہی دونوں طبقے فکرو نظرکے اختلاف کے باوجود ایک دُوسرے کے ساتھ رہتے آئے ہیں” انہوں نے کہا "مشترکہ دشمن کے مقابلہ میں اپنی صفوں کو متحد رکھیں، عقل مندی کا تقاضایہی ہے اورعہدصحابہ سے مسلمانوں کا یہی طریقہ رہاہے ،”آس سلسلہ میں انہوں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت معاویہؓ کے اختلاف پر رومی بادشاہ کی پیشکش اور اور اس پر حضرت معاویہؓ کے جواب کو مثال کے طور پر پیش کیا
حساس معاملات عام طور پر خاموش رہنے والے مولانا رحمانی اتنا واضح اسٹینڈ لینےپر سراہا جارہا ہے ـ,دیکھنا ہے کہ بورڈ کے دیگر ارکان اسے کیسے لیتے ہیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مولانا نے خلیجی ممالک پر ایران کے حملوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا ،ہہ مضمون ابھی جاری ہے ہوسکتا ہے اگلی قسط میں اظہار خیال فرمائیں

ٹیگ: India NewsReligious Affairsایران حمایتعالم اسلاممسلم پرسنل لاء بورڈ خبر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Telangana Hate Speech Bill News
خبریں

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

30 مارچ
Trump Iran Oil Strategy News
خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

30 مارچ
Israel Chemical Plant Attack News
خبریں

ایران نے اسرائیل کا کیمیکل پلانٹ اڑادیا بیلیسٹک میزائل سے حملہ، ہرطرف آگ اور کالا دھواں ،

29 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

Telangana Hate Speech Bill News

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

Trump Iran Oil Strategy News

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

Israel Chemical Plant Attack News

ایران نے اسرائیل کا کیمیکل پلانٹ اڑادیا بیلیسٹک میزائل سے حملہ، ہرطرف آگ اور کالا دھواں ،

Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Telangana Hate Speech Bill News

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

مارچ 30, 2026
Trump Iran Oil Strategy News

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

مارچ 30, 2026
Israel Chemical Plant Attack News

ایران نے اسرائیل کا کیمیکل پلانٹ اڑادیا بیلیسٹک میزائل سے حملہ، ہرطرف آگ اور کالا دھواں ،

مارچ 29, 2026

حالیہ خبریں

Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Telangana Hate Speech Bill News

تلنگانہ کےہیٹ اسپیچ ہیٹ کرائم بل میں دس سال تک سزا کی تجویز، جرم کو نا قابل ضمانت بنایا

مارچ 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN