امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے شہ پاکر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر مزاحمتی تنظیم حماس نے ہفتے کی دوپہر تک ہمارے یرغمالیوں کو واپس نہ کیا تو اسرائیل غزہ پر دوبارہ جنگ شروع کر دے گا ـ, اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے مظث انہوں نے اپنے بیان میں کہا "اگر حماس نے ہفتے کی دوپہر تک ہمارے یرغمالیوں کو واپس نہیں کیا تو، آئی ڈی ایف اس وقت تک شدید لڑائی دوبارہ شروع کرے گا جب تک کہ حماس کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔اس دوطرفہ بیان کے بعد حالات دھماکہ خیز ہوگیے ہیں ـ,حماس کا کہنا ہے کہ وہ بھی دودوہاتھ کرنے کے لیے تیار ہے