اردو
हिन्दी
مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب اورنگزیب کے مقبرے والے قصبے خلد آباد کا نام بھی بدلا جائے گا

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:مہاراشٹر میں اورنگ زیب کو لے کر ہنگامہ آرائی کے درمیان اب  دیویندر فڑنویس حکومت کے ایک وزیر نے خلد آباد  شہر کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر سنجے شرساٹ نے کہا ہے کہ خلدآباد قصبہ جس میں مغل بادشاہ اورنگ زیب کا مقبرہ ہے، کا نام بدل کر رتنا پور رکھا جائے گا۔ 
سماجی انصاف کے وزیر، کچھ دیگر ریاستی رہنما اور دائیں بازو کی تنظیمیں چھترپتی سمبھاجی نگر قصبہ سے تقریباً 25 کلومیٹر دور خلدآباد سے اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ اورنگ زیب، ان کے بیٹے اعظم شاہ، نظام آصف جاہ اور بہت سے دوسرے لوگوں کے مقبرے اس علاقے میں موجود ہیں۔
پچھلے مہینے کے شروع میں، شرساٹ نے کہا تھا کہ مہاراشٹر میں  شہنشاہ اورنگ زیب کی قبر کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، جنھوں  نے چھترپتی سنبھاجی مہاراج کو تشدد کرکے قتل کیا تھا۔ پچھلے ہفتے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے شرساٹ نے دعویٰ کیاتھا کہ چھترپتی سمبھاجی نگر پہلے کھڑکی کے نام سے جانا جاتا تھا اور بعد میں اس کا نام اورنگ آباد رکھا گیا۔ شیرساٹ نے کہا کہ حکومت خلد آباد میں ایک یادگار بنانے کے بارے میں بھی مثبت سوچ رکھتی  ہے۔ یہ چھترپتی شیواجی مہاراج اور ان کے بیٹے سنبھاجی مہاراج کی تاریخ کی علامت بن جائے گی۔

ٹیگ: Aurangzebaurangzeb issueAurangzeb's TombchangedKhuldabadMaharashtraministernews todayratnapur

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN