اردو
हिन्दी
اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی فرماتے: ٹرمپ کی طرح مودی پاکستان میں گھس کر ممبئی حملے کے مجرموں کو واپس لائیں:

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اویسی مودی ممبئی حملہ بیان
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے اپنے ملک سے اغوا اور گرفتاری کے پس منظر میں جب الوطنی کے جذبہ سے سرشار اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک بڑا عجیب وغریب مگر اہم بیان جاری کیا ہے۔ اویسی نے براہ راست پی ایم مودی سے یہ مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہاں تک مطالبہ کردیا کہ "مودی جی، آپ بھی کم نہیں ہیں، آپ پاکستان جائیں اور 26/11 کے دہشت گردانہ حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو ہندوستان واپس لائیں، اور اپنا 56 انچ کا سینہ دکھائیں۔”ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
اویسی نے کیا کہا
خبر کے مطابق ممبئی میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےاسد الدین اویسی نے کہا کہ آج ہم نے سنا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افواج بھیج کر وینزویلا کے جمہوری طور پر منتخب صدر نکولس مادورو کو ان کے ملک سے گرفتار کرکے امریکہ لے گئی۔اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کے ملک سے اغوا کر سکتے ہیں ،ڈعودی عرب یمن کورٹ پر بمباری کرسکتا ہے تو آپ یعنی وزیر اعظم مودی،امت شاہ بھی پاکستان فوج بھیج کر 26/11 کے دہشت گردانہ حملوں کے ماسٹر مائنڈ مسعود اظہر اور لشکر طیبہ کے ظالم شیطان کو بھارت واپس کیوں نہیں لا سکتے ہیں۔ آپ کسی سے کم نہیں مودی جی۔ اپنا 56 انچ سینہ دکھائیں۔”اویسی نے کہا کہ مودی جی، اگر آپ کا سینہ 56 انچ ہے تو آپ مسعود اظہر جیسے 26/11 کے مجرموں کو پاکستان سے ہندوستان کیوں نہیں لاتے؟ لشکر طیبہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اب بھی ممبئی میں سینکڑوں بے گناہ لوگوں کو ہلاک کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف انصاف کا انتظار کر رہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اویسی کا بیان وینزویلا میں امریکہ کی طرف سے کی گئی حالیہ فوجی کارروائی کے تناظر میں آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ امریکی اسپیشل فورسز نے ایک بڑی کارروائی میں صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے کر امریکا لے گئے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ کارروائی امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کی گئی اور مادورو کو منشیات کی اسمگلنگ اور مجرمانہ سازش کے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ امریکی انتظامیہ نے یہ بھی کہا کہ مادورو کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا۔

ٹیگ: Asaduddin OwaisiIndia NewsMumbai AttacksNarendra ModipakistanPolitical controversyاویسیپاکستانسیاسی بیانممبئی حملہمودی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN