اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راشٹریہ لوک دل کے صدر چودھری اجیت سنگھ کی کورونا سے موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راشٹریہ لوک دل کے صدر چودھری اجیت سنگھ کی کورونا سے موت

(فائل فوٹو)

42
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
راشٹریہ لوک دل کے صدر اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کا کورونا وائرس کے سبب جمعرات کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ 82 سال کے تھے۔
چودھری اجیت سنگھ کے بیٹے اور سابق رکن پارلیمنٹ جینت چودھری نے ایک ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی۔
چودھری اجیت سنگھ کورونا انفیکشن سے متاثر تھے ۔ انہیں 20 اپریل کوطبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ ہریانہ میں گوروگرام کے ایک پرائیوٹ اسپتال کے آئی سی یو میں تھے ۔ سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کے بیٹے اور مغربی اتر پردیش کے قد آورلیڈر چودھری اجیت سنگھ کسانوں کی آواز سمجھے جاتے تھے ۔

صدرجمہوریہ ونائب صدر جمہوریہ کا موت پراظہارافسوس
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعرات کے روز ٹویٹ کیا ’’ نیشنل لوک دل کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کی موت کی خبر سے دلبرداشتہ ہوں ۔ انہوں نے ہمیشہ کسانوں کے مفادات میں آواز اٹھائی‘‘۔انہوں نے مزید کہا ’’ایک عوامی نمائندے اور وزیر کی حیثیت سے انہوں نے ملکی سیاست پرانمٹ نقوش چھوڑے ہیں ۔ ان کے اہل خانہ اوربہی خواہوں سے میری تعزیت‘‘۔
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے راشٹریہ لوک دل کے صدر اور سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مسٹر نائیڈو نے جمعرات کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ چودھری اجیت سنگھ کے زراعت اور کسانوں کی ترقی میں تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔مسٹر نائیڈو نے کہا ’’سابق مرکزی وزیر اور سینئر لیڈر چودھری اجیت سنگھ کے بے وقت موت کی خبر سن پر کافی رنجیدہ ہوں۔ زراعت اور کسانوں کی ترقی میں آپ کا تعاون ہمیشہ عزت سے یاد کیا جائے گا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری دعائیں اور تعزیت غمزدہ کنبے اور اتحادیوں کے ساتھ ہیں۔ میری عاجزانہ خراج عقیدت ‘‘۔

راہل-پرینکا نے موت پرافسوس ظاہر کیا
نئی دہلی :کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے راشٹریہ لوک دل کے لیڈر چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئےپسماندگان اور ان کے حامیوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اجیت سنگھ جی کی بے وقت موت کی خبر افسوسناک ہے ۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے میری تعزیت‘‘ ۔ محترمہ واڈرا نے کہا ’’مقبول لیڈر، سابق مرکزی وزیر اور کسان دوست لیڈر چودھری اجیت سنگھ جی کے انتقال کی دلخراش خبر موصول ہوئی ۔ چودھری صاحب کی موت سے معاشرے اور سیاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔ جینت اور آر ایل ڈی کے حامیوں کے تیئں میری گہری تعزیت ۔ ایشور چودھری صاحب کو ابدی سکون عطا کرے ‘‘ ۔راشٹریہ لوک دل کے صدر چودھری اجیت سنگھ کی کورونا سے موت

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Indian Ships Hormuz News
خبریں

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

17 مارچ
Singh Statement on Khamenei Death News
خبریں

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

16 مارچ
Iran Trump Strait of Hormuz News
خبریں

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

16 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

UN Islamophobia Report News

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

مارچ 17, 2026
Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN