اردو
हिन्दी
مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

روہت سردانہ زندگی کا’ دنگل‘ ہارگئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
روہت سردانہ زندگی کا’ دنگل‘ ہارگئے

(فائل فوٹو)

52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تبصروں اور اینکرنگ کے لیے خاص شہرت کے مالک ’آج تک‘ کے روہت سردانہ نہیں رہے، وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے کووڈ کا شکار تھے اور ہارٹ اٹیک سے جانبر نہ ہوسکے۔ آج دوپہر دل کا دوڑہ پرنے سے ان کا انتقال ہوگیا ۔ ان کے پریواوار میں ان کی بیوی اور دو بیٹیاں ہیں۔وہ بھارت کے گنے چنے معروف اینکروں میں سے ایک تھے۔ان کے تیزوتندسوالات اور لہجہ کی کاٹ نے دیگر اینکروں سے الگ شناخت بنائی تھی۔ انہوں نے ای ٹی وی سے اپناکیریئر شروع کیاتھا اور ’زی‘ سے ہوتے ہوئے آج تک میں آئے تھے۔
روہت کو کچھ دن پہلے ہی کوووڈ انفیکشن ہوا تھا لیکن وہ اس سے جابر نہ ہوسکے۔ جمعرات کی رات تک وہ ادارے اور اپنے باقی ساتھیوں کا حوصلہ افزائی کررہے تھے، لیکن رات میں طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں نوائیڈا کے میٹرو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا جہاں جمعہ کو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوگیا۔
ہریانہ کے کروکشیتر سے آنے والے روہت کے نام بیسٹ اینکر کے این ٹی ایوارڈ اور ای این بی اے کے ساتھ ساتھ ہندی صحافت کا ممتاز گنیش شنکر ودیارتی ایوارڈ بھی ہے۔
روہت سردانہ ہندوستان پرجوش اینکر تھے۔ اپنے ڈیڑھ دہائیوں کے کیریئر میں آل انڈیا ریڈیو میں بطور اعلانیہ ، انہوں نے پہلے اپنی آواز گھر گھرپہنچائی اور اس کے بعد انہوں نے ای ٹی وی ، سہارا سمے ، زی نیوز اور پھر ’آج تک‘میں اپنے خصوصی اینکرنگ کے ذریعہ ایک شناخت بنائی ۔
وہ ہندی کے سب سے تیز طرار اینکروں میں شمار کئے جاتے تھے۔ آج تک کے پرائم ٹائم شو ’دنگل‘ کے اینکر کے طور پر روہت نے ٹی وی اینکرنگ میں وہ مقام حاصل کیا جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوا ہے۔ اس سے پہلے وہ زی نیوز میں ایک مشہور شو کے اینکر بھی رہے تھے۔

دنگل کا استاد

تیکھے اور واضح سوال روہت سردانہ کی اینکرنگ کی وہ خوبی مانے جاتے ہیں جن کی وجہ سے وہ اکثر حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے لیڈروں کی بولتی بند کردیا کرتے تھے۔ سوشل میڈیا پر ان کے لاکھوں کی تعداد میں فالوورز تھے۔
گراؤنڈ پر جاکر اانتخابی فضا کو محسوس کرنے اور اسے عوام تک پہنچانے میں ان کی الگ ہی مہارت تھی۔ ان کے انتقال پر سماج کے الگ الگ حلقے کی تمام ہستیوں نے غم کااظہار کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Chief Election Commissioner Impeachment News
خبریں

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

13 مارچ
Iran Bomb Strike Damage News
خبریں

ایران کے 5 کلو وزنی بم سے اسرائیل کی نیند حرام، ہر حملے میں 11 سے 13 کلومیٹر کے علاقے میں تباہی

13 مارچ
Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Chief Election Commissioner Impeachment News

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

Iran Bomb Strike Damage News

ایران کے 5 کلو وزنی بم سے اسرائیل کی نیند حرام، ہر حملے میں 11 سے 13 کلومیٹر کے علاقے میں تباہی

Hormuz Indian Tankers News

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026
Hormuz Strait Iran Speech

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Chief Election Commissioner Impeachment News

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

مارچ 13, 2026
Iran Bomb Strike Damage News

ایران کے 5 کلو وزنی بم سے اسرائیل کی نیند حرام، ہر حملے میں 11 سے 13 کلومیٹر کے علاقے میں تباہی

مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN