اردو
हिन्दी
مارچ 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ثانیہ مرزا ہوئیں ’ارطغرل غازی ‘سریز کی دیوانی!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ انٹرٹینمینٹ
A A
0
ثانیہ مرزا ہوئیں ’ارطغرل غازی ‘سریز کی دیوانی!
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ترکی کی مشہور تاریخی سیریز دیرلیس: ارطغرل   نے دنیا بھر کی کئی مشہور شخصیات کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہے، جس میں اب نیام ہندوستانی ٹینس چیمپئن اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کانام بھی شامل ہو گیا ہے۔

دراصل انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ارطغرل  کے کئی متعدد اداکاروں کی تصاویر لائک کی  ہیں ،جن میں سے سب سےحال ہی میں انگن التان دوجیاتن کی پروفائل ہے۔ اداکار نے مشہور سیریز میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کیا ہے۔

دوجیاتن ،جنہیں’ارطغرل ‘ کے نام سے بھی جاتا ہے ، نے اپنے ’سنڈےلک‘ کو ہرے رنگ کی پانامہ ٹوپی پہنے اور موسم سرما کے آرام دہ لباس میں کیمرے کے لئے مسکراتے ہوئے ایک تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی۔ ثانیہ مرزا نے ان کے معاون  اداکاروں عثمان سویوکٹ ، کنگز کوسکن اور کویت سیٹن کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

حال ہی میں ترک اسٹار انگن التان دوجیاتن عرف ’ارطغرل ‘ کوتاریخی ڈارمہ سریز ڈیرلیس : ارطغرل میں اپنے بہترین اداکاری سے ناظرین کو قائل کرنے کیلئے ہندوستان کی جانب انڈین ٹیلی ویزن اکیڈمی (آئی ٹی اے ) ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

انہیں یہ اعزاز اس لئے دیا گیا کیونکہ اس سیریز کو اردو ورژن میں ریلیز ہونے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بھی 284 کروڑ بار دیکھا گیا ، جس کے ناظرین  ہندوستانی زیادہ ہیں۔ انگن التان نے انسٹاگرام پر آئی ٹی اے ایواڈ لے جانے والی اپنی دلکش تصویر کو شیئر کیا اور لکھا:’ ہندوستان میں سبھی کو پیار اور حمایت کرنے کیلئے شکریہ۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

The Bengal Files movie flopped at the box office
انٹرٹینمینٹ

نفرتی فلم ‘دی بنگال فائلز’کا آٹھویں دن ہی دم نکل گیا

14 ستمبر
انٹرٹینمینٹ

بھارت میں پاکستانی کرکٹ،تفریحی شو ،ٹی وی سیریل سب بند، اب نہیں چلیں گے

26 اپریل
انٹرٹینمینٹ

سیف علی خاں پر چاقو سے چھ وار کئے،دو گہرے،ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن،پولیس تفتیش میں کیا ملا؟

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Kerala Story 2 Release Stay Court

ہائی کورٹ نے "دی کیرالہ اسٹوری 2” کی ریلیز پر روک لگا دی کہا – "سنسر بورڈ نے اپنا دماغ نہیں لگایا ۔”

فروری 26, 2026
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
VHP Ideological War Statement

وشو ہندو پریشد نے گھر واپسی کو نظریاتی جنگ بتایا، بال وواہ کا دفاع کیا

فروری 18, 2026
Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

Waqf Registration Delay News

کہاں سوگیا بورڈ؟ مقررہ تاریخ کے تین ماہ بعد، بھی وقف اندراج کا کام ادھورا صرف 44% جائیدادوں کو منظوری

Imarat Shariah Statement on Khamenei

امارت شرعیہ نے خامنہ ای کے قتل کی شدید مذمت کی، ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی ،اختلافات کو ہوا نہ دینے کی اپیل

War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

مارچ 3, 2026
Waqf Registration Delay News

کہاں سوگیا بورڈ؟ مقررہ تاریخ کے تین ماہ بعد، بھی وقف اندراج کا کام ادھورا صرف 44% جائیدادوں کو منظوری

مارچ 3, 2026
Imarat Shariah Statement on Khamenei

امارت شرعیہ نے خامنہ ای کے قتل کی شدید مذمت کی، ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی ،اختلافات کو ہوا نہ دینے کی اپیل

مارچ 3, 2026
War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

مارچ 2, 2026

حالیہ خبریں

Iran Strategy Analysis News

ٹاپ لیڈرشپ ختم پھر بھی ہے دم ، ایران کی اسٹریٹجی سمجھنا ہے تو یہ اسٹوری ضرور پڑھیں

مارچ 3, 2026
Waqf Registration Delay News

کہاں سوگیا بورڈ؟ مقررہ تاریخ کے تین ماہ بعد، بھی وقف اندراج کا کام ادھورا صرف 44% جائیدادوں کو منظوری

مارچ 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN