اردو
हिन्दी
فروری 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سینئر صحافی، روزنامہ راشٹریہ سہارا کے سابق گروپ ایڈیٹر اسد رضا بھی چلے گئے

2 دن پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Asad Raza Senior Journalist
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاسم سید
‘جو بادہ خوار ہیں وہ اٹھتے جاتے ہیں’ سینئر بزرگ صحافی اور معروف طنزومزاح نگار جناب اسد رضا نقوی نے دہلی کے ایک اسپتال میں آج (یکم فروری 2926) آخری سانس لی ۔ان کی عمر 74 سال تھی۔ ۔ان کا آبائی وطن بجنور تھا ۔ انھوں نے دہلی میں سوویت جائزہ میں نوکری سے اپنا صحافتی کریر شروع کیا ، کچھ وقت ہفت روزہ ” نئی دنیا” میں بھی رہے ، روزنامہ راشٹریہ سہارا سے وہ اس کے اجرا کے اول روز سے ہی جڑگئے تھے
مرحوم اخبار کے پہلے گروپ ایڈیٹر جناب عزیز برنی کے بہت عزیز اور ان کے دست راست تھے،سہارا سے ان کی رخصتی کے بعد(آنجہانی) سہارا شری سبرت رائے سہارا کی نظر انتخاب ان پر ہی پڑی ـ چنانچہ مرحوم ایک سال سے زائد عرصے "روزنامہ راشٹریہ سہارا "کے مکمل اختیارات کے ساتھ گروپ ایڈیٹر رہے۔اور اس دوران بہت سلیقہ سے اخبار چلایا ،وہ مزاجا حلیم الطبع،ہنس مکھ اور بزلہ سنج تھے ،باغ و بہار شخصیت کے مالک تھے ، رکھ رکھاؤ کے قائل نہیں تھے، پابندی سے کالم لکھتے تھے ۔عزیز برنی صاحب نے اپنے دور میں اسٹاف کے لوگوں کو لکھنے کا بھرپور موقع دیا اور شناخت بھی ـ مجھے بھی اسد رضا صاحب کے ساتھ کام کرنے موقع ملا اور یہ ساتھ کم وبیش پندرہ سال پر محیط ہے ـ ہنیادی طور پر اسد رضا طنز ومزاح کے آدمی تھے ،تحریریں خوشگوار ہونے کے ساتھ ہلکا سا طنز اور مزاح کا امتزاج ہوتی تھیں، ان کے طنز ومزاح پر مشتمل مضامین کے کئی خوبصورت گلدستے شائع ہوکر مقبول عام ہوچکے ہیں اس کے ساتھ اسد رضا شاعر بھی تھے ،مشاعروں میں شرکت کرتے تھے ، ان کی شاعری حالات کی بھرپور عکاس تھی ,انہیں ریڈیو پروگراموں میں باقاعدگی سے بلایا جاتا اور وہ مایوس نہیں کرتے
بہرحال ان دنوں قدرےگمنام زندگی گزار رہے تھے ،اہل خانہ کے مطابق اخری رسومات آبائی وطن میں ادا کی جائیں گی وہ اپنے پیچھے نہ جانے کتنے سوگواروں کو چھوڑگیے ہیں،ایسےلوگ بہت کم ہیں جو غموں کو مسکراہٹ میں چھپانے کا ہنر جانتے ہیں ـاسد رضا اسی قبیلہ کے سردار تھے اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ،آمین

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Waqf Protection Rally Board Decision
خبریں

بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے

03 فروری
Kashmiri Shawl Sellers Harassment
خبریں

” تمہاری گٹھری میں A K 47 تو نہیں” ہماچل میں کشمیری شال فروشوں سے بدسلوکی،ویڈیو وائرل،سنیں پوری بحث

03 فروری
Nepali Brides Voter Issue
خبریں

یوپی: نیپال سے بہو بن کر بھارت آنے والی خواتین ووٹر نہیں بن سکیں گی، جانیں ان کے بچوں کا کیا ہوگا۔؟

03 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Waqf Protection Rally Board Decision

بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے

Kashmiri Shawl Sellers Harassment

” تمہاری گٹھری میں A K 47 تو نہیں” ہماچل میں کشمیری شال فروشوں سے بدسلوکی،ویڈیو وائرل،سنیں پوری بحث

Nepali Brides Voter Issue

یوپی: نیپال سے بہو بن کر بھارت آنے والی خواتین ووٹر نہیں بن سکیں گی، جانیں ان کے بچوں کا کیا ہوگا۔؟

Assam CM Hate Speech Petition

کوئی تو آگے آیا: سی ایم آسام کی ہیٹ اسپیچ کےخلاف جمعیتہ نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی`

فروری 2, 2026

حالیہ خبریں

Waqf Protection Rally Board Decision

بورڈ نے مجوزہ اوقاف بچاؤ ریلی سے بھی قدم واپس کھینچے؟،صرف ‘عظیم الشان تاریخ ساز’ جلسے ہوں گے

فروری 3, 2026
Kashmiri Shawl Sellers Harassment

” تمہاری گٹھری میں A K 47 تو نہیں” ہماچل میں کشمیری شال فروشوں سے بدسلوکی،ویڈیو وائرل،سنیں پوری بحث

فروری 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN