اردو
हिन्दी
مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شرمناک:اسرائیلی قید میں بیڑیوں میں جکڑے غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کی ویڈیو جاری

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کے شمالی علاقے میں واقع کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی اسرائیلی جیل میں بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔28 دسمبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر حملہ کیا اور  ڈاکٹر ابو صفیہ کو 350 سے زائد افراد سمیت گرفتار کرلیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 51 سالہ ڈاکٹر ابو صفیہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے اوفر جیل میں منتقل کیا گیا، جہاں انہیں بغیر کسی مقدمے کے حراست میں رکھا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو نشر کی گئی جس میں کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو بیڑیوں میں جکڑے ہوا دیکھا گیا۔یہ ان کی دسمبر میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد سامنے آنے والی پہلی ویڈیو ہے۔ویڈیو میں اسرائیلی فوجی ڈاکٹر ابو صفیہ کو سیل سے باہر لے جاتے ہوئے دیکھے گئے، فلسطینی ڈاکٹر کے ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں ڈالی ہوئی تھیں۔اس دوران  ڈاکٹر ابو صفیہ نے اسرائیلی صحافی سے گفتگو بھی کی جس کو نشر بھی کیا گیا
صفیہ نے اسرائیلی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  انہیں نہیں معلوم کہ انہیں کیوں گرفتار کیا گیا یا ان پر کیا الزامات ہیں۔فلسطینی ڈاکٹر نے اس بات کی تردید کی کہ انہوں نے کبھی کسی اسرائیلی قیدی کو اسپتال میں دیکھا یا ان سے کوئی واسطہ پڑا۔
انہوں نے یہ بھی الزام مسترد کیا کہ کمال عدوان اسپتال میں فلسطینی مزاحمت کار  علاج کروا رہے تھے۔  ڈاکٹر ابو صفیہ  نے کہا کہ ہمارے اسپتال میں علاج کروانے والے عام شہری تھے۔ ڈاکٹر ابو صفیہ کے بیٹے نے اس ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر  بیان جاری کیا کہ ہمارے والد کو بیڑیوں میں جکڑا ہوا اور بے بسی کی حالت میں دیکھنا ناقابلِ برداشت ہے۔ ہمیں ان کی فوری رہائی کے لیے مسلسل اور فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔

ٹیگ: Gaza'shospitalIsraeli prisonKamal Adwansecond list releasedshackledshamefulvideo viral

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Worshippers Warning Controversy News
خبریں

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

13 مارچ
Tehran Quds Rally News
خبریں

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

13 مارچ
Chief Election Commissioner Impeachment News
خبریں

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

13 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Worshippers Warning Controversy News

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

Tehran Quds Rally News

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

Chief Election Commissioner Impeachment News

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

Iran Bomb Strike Damage News

ایران کے 5 کلو وزنی بم سے اسرائیل کی نیند حرام، ہر حملے میں 11 سے 13 کلومیٹر کے علاقے میں تباہی

حالیہ خبریں

Worshippers Warning Controversy News

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

مارچ 13, 2026
Tehran Quds Rally News

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN