اردو
हिन्दी
فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ: نافذ العمل شرم الشیخ معاہدے کی تفصیلات، سب سے پہلے یہاں

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Sharm El Sheikh Agreement enforced in Gaza
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے با ضابطہ اعلان کی منظوری کے انتظار کے دوران، العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس معاہدے کے پہلے مرحلے کا مسودہ حاصل کر لیا ہے۔ اس پر گزشتہ روز شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بین الاقوامی ثالثی کے ذریعے اتفاق ہوا تھا۔
••پہلا نکتہ : قیدیوں کا تبادلہ اور پائے دار امن:اس مرحلے میں اسرائیلی قیدیوں اور فلسطینی اسیران کے تبادلے کے طریقہ کار اور عملی اقدامات کی تفصیلات شامل ہیں، جس کا مقصد پائے دار امن اور ••مکمل جنگ بندی کو یقینی بنانا ہے۔
دوسرا نکتہ 27 مئی 2024 کے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر حتمی عمل درآمد کی تیاری سے متعلق ہے۔دوسرے نکتے کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کی سرحدی آبادی والے علاقوں سے مشرق کی جانب پسپائی اختیار کرے گی، جس میں وادی غزہ، فلاڈلفیا راہ داری (محور نتساریم) اور کویت چوک شامل ہیں۔
فوج کو سرحد سے تقریباً 700 میٹر دور دوبارہ تعینات کیا جائے گا، البتہ پانچ مخصوص مقامات پر یہ فاصلہ زیادہ سے زیادہ 40 میٹر تک کم کیا جا سکتا ہے۔ یہ تفصیلات دونوں فریقوں کے درمیان طے شدہ نقشوں کے مطابق معاہدے کے ساتھ منسلک ہوں گی۔
••تیسرے نکتے میں کہا گیا ہے کہ 33 اسرائیلی مغویوں کی فہرست میں سے 9 بیمار اور زخمی مغویوں کو 110 فلسطینی قیدیوں (عمر قید کے سزا یافتہ) کے بدلے رہا کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ اسرائیل 1000 ایسے فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کرے گا جنھیں 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کے بعد گرفتار کیا گیا لیکن وہ اس روز کے حملوں میں شریک نہیں تھے۔اس فہرست میں 50 سال سے زائد عمر کے قیدی مرد بھی شامل ہوں گے۔
••چوتھا نکتہ فلاڈلفیا راہ داری سے متعلق ہے۔ اس کے مطابق اسرائیلی فوج مرحلہ وار وہاں سے انخلا کرے گی۔ پہلے مرحلے کے آخری مغوی کی رہائی کے 42 ویں دن سے واپسی شروع ہوگی، جو 50 ویں دن تک مکمل ہو جائے گی۔
••پانچواں نکتہ رفح کراسنگ سے متعلق ہے۔ اس کے مطابق، تمام خواتین (شہری اور فوجی) قیدیوں کی رہائی کے بعد رفح کراسنگ زخمیوں اور شہریوں کی نقل و حرکت کے لیے کھول دی جائے گی۔
اسرائیل فوری طور پر کراسنگ تیار کرے گا اور روزانہ 50 زخمی فوجیوں کو 3 افراد کے ہمراہ گزرنے کی اجازت دے گا۔
کراسنگ کی کارروائیاں اگست 2024 کی مصر کے ساتھ طے شدہ مشاورت کی بنیاد پر چلیں گی۔
••چھٹے نکتے کے مطابق مریض اور زخمی شہری بھی رفح کراسنگ کے ذریعے 27 مئی 2024 کے معاہدے کی شق نمبر 12 کے مطابق منتقل کیے جائیں گے۔
••ساتویں نکتے میں اندرونِ غزہ نقل مکانی کرنے والے افراد کی واپسی کی تفصیلات درج ہیں۔انھیں ہتھیار اٹھائے بغیر محور نتساریم کے راستے واپس آنے کی اجازت ہو گی۔ساتویں دن پیدل چلنے والے بے گھر افراد کو شارع الرشید کے راستے شمال کی طرف واپسی کی اجازت ملے گی، اور 22 ویں دن وہ شارع صلاح الدین کے ذریعے بھی لوٹ سکیں گے۔گاڑیوں کی واپسی ساتویں دن سے شروع ہو گی، جو اسرائیلی نگرانی میں غیر جانب دار نجی کمپنی کے معائنے کے بعد ممکن ہو گی۔
••آٹھواں نکتہ انسانی امداد سے متعلق ہے، جس کے مطابق امدادی سامان کی تقسیم ثالثوں کی نگرانی میں طے شدہ پروٹوکول کے مطابق ہو گی۔
مصری ذرائع کے مطابق، مصر، قطر، ترکی، امریکا، حماس اور اسرائیل کے نمائندوں پر مشتمل ایک مشترکہ ٹیم اس معاہدے کی عملی نگرانی کرے گی تاکہ کسی ممکنہ تصادم سے بچا جا سکے۔
حماس نے آج کہا کہ اسے ثالثوں اور امریکا کی طرف سے اسرائیل کے مکمل عمل درآمد کی ضمانتیں حاصل ہیں۔
یاد رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی شب اعلان کیا تھا کہ غزہ کے منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق ہو گیا ہے، جو شرم الشیخ میں فریقین کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے نتیجے میں طے پایا۔
غزہ کی تباہ حال پٹی میں دو سالہ جنگ کے بعد خوشی اور راحت کا ماحول دیکھنے میں آیا، جبکہ تل ابیب میں بھی سیکڑوں اسرائیلیوں نے اپنے قیدیوں کی متوقع رہائی پر جشن منایا۔

ٹیگ: ceasefireGazahumanitarian aidIsraelMiddle EastPalestinepolitical dealprisoner releaseSharm El Sheikh Agreementاسرائیلانسانی امدادجنگ بندیسیاسی معاہدہشرم الشیخ معاہدہعالمی ردعملغزہفلسطینقیدیوں کی رہائیمشرق وسطیٰ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Vande Mataram Mandatory Govt Order
خبریں

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

11 فروری
Shafiqur Rahman Jamaat Journey
خبریں

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

11 فروری
Central Cee Accepts Islam News
خبریں

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

11 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

Ravi Nair Arrest Adani Case Jail

اڈانی کے کیس پر جرنلسٹ روی نائر کو ایک سال کی جیل، یوگی کے خلاف ہوسٹ،جرنلسٹ گرفتار، جیل بھیجا گیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

فروری 11, 2026
Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

فروری 11, 2026
Ravi Nair Arrest Adani Case Jail

اڈانی کے کیس پر جرنلسٹ روی نائر کو ایک سال کی جیل، یوگی کے خلاف ہوسٹ،جرنلسٹ گرفتار، جیل بھیجا گیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN