اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سپریم کورٹ کی حکومتوں کو پھٹکار ،کہا – ’اگر مدد مانگنے والوں پر کارروائی کی گئی تو وہ توہین عدالت مانی جائے گی‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی بحران میں ہم خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے:سپریم کورٹ
38
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
ملک میں کورونا بحران کے بارے میں جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہوئی۔ سماعت کے دوران جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے کہا کہ صرف قومی اہمیت کے امور کی ہی جانچ ہوگی ۔
اسی کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا کہ مرکزی حکومت سو فیصد ویکسین کیوں نہیں خریدتی ۔ اسے قومی ٹیکہ کاری پروگرام کے ماڈل پر ریاستوں کو تقسیم کیوں کرتی ہے تاکہ ویکسین کی قیمت تضاد نہ رہے۔سپریم کورٹ نے کہاکہ آخرکار یہ ملک کے شہریوں کے لیے ہے۔

ناخواندہ یا انٹرنیٹ تک رسائی نہ رکھنے والوںکو ویکسین کیسے ملے گی؟ :عدالت

اس کے علاوہ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ کچھ ایسی درخواستیں ہمارے سامنے دائر کی گئیں ہیں ، جو مقامی معاملات کو سنجیدہ انداز میں اٹھاتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ایسے معاملات کو ہائی کورٹ میں اٹھایاجانا چاہئے۔ وہیں بنچ نے سوال کیا کہ ناخواندہ یا انٹرنیٹ تک رسائی نہ رکھنے والے ویکسین کیسے لگوائیں گے؟

مرکز سے کورونا مریضوں کی قومی پالیسی کے بارے میں سوال

عدالت نے مزید کہا کہ پچھلے ایک سال میں مرکزی حکومت نے ویکسین کمپنیوں پر کتنا سرمایہ لگایا اور کتنی ایڈوانس رقم دی گئی؟ یہی نہیں مرکز کو پھٹکار لگاتے ہوئے کورٹ نے کہاکہ کیا مرکزی سرکار مریضو ں کے لیے اسپتالوں میں داخلے پر کوئی قومی پالیسی بنا رہی ہے؟ کیا قیمتوں کا تعین باقاعدہ کیا جارہا ہے؟

سوشل میڈیا پر اپیل کرنے والے لوگوں کے خلاف کوئی ریاست نہیں کرسکتی کارروائی : سپریم کورٹ

عدالت نے مزید کہا کہ ان ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرس کو علاج دینے کے لیے کیا کیا جارہا ہے جو کووڈ 19-کے رابطے میں ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس بحران کے وقت لوگوں کے ذریعہ اپیل کرنے پر کوئی ریاست ان کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرسکتی یاکوئی کارروائی نہیں کرسکتی۔

کارروائی کو توہین سمجھا جائے گا : عدالت

سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ اگر ریاست ایسا کرتی ہے تو ہم اسے توہین عدالت سمجھیں گے، ہمیں اپنے شہریوں کی آواز سننی چاہئے اور ناکہ ان کی آواز کو دبانا چاہئے۔ اتنا ہی نہیں سپریم کورٹ نے مرکزی سرکار سے پوچھا کہ کیا بھارت میں آکسیجن کی دستیابی کافی ہے جبکہ فی دن 8500 میٹرک ٹن کی اوسط مانگ ہے۔
اس کے جواب میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر 10,000 میٹرک ٹن آکسیجن دستیاب ہے۔ آکسیجن کی کمی نہیں ہے، لیکن کچھ ریاستوں کے ذریعہ آکسیجن کم مقدار میں لینے کی وجہ سے کچھ علاقوں میں دستیابی کم ہوجاتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News
خبریں

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

16 مارچ
Iran Trump Strait of Hormuz News
خبریں

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

16 مارچ
UN Islamophobia Report News
خبریں

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

16 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

UN Islamophobia Report News

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

Assam CM Miya Statement News

تیور برقرار“ ہم 70 لاکھ لوگوں (میا )کو نہیں نکال سکتے، ان کے جانے کے لیے حالات پیدا کریں گے، ”سی ایم اسام

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026
Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN