اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آزاد بول کے حق میں سپریم کورٹ ،کہا:’ میڈیا کی شکایتیں بند کریں آئینی ادارے‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی بحران میں ہم خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے:سپریم کورٹ
90
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
کورونا کے بڑھتے کیسز کے درمیان انتخابات کرائے جانے پر مدراس ہائی کورٹ کے ذریعہ الیکشن کمیشن کو لے کر دئے گئے ’قتل ‘ والے تبصرے کے خلاف دائر عرضی پر جمعرات کو سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران جسٹس چندرچوڑ پر مشتمل بنچ نے کہا کہ آئینی اداروں کو میڈیا رپورٹنگ کے بارے میں شکایت کرنا بند کرنا چاہئے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 19 صرف شہریوں کو اظہار رائے کی آزادی نہیں دیتا ، بلکہ میڈیا کو بولنے کا حق بھی دیتا ہے۔ مدراس ہائی کورٹ کے تبصروں کے خلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
کمیشن نے ان تبصروں کو ’غیرضروری اور مایوس کن‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس کے خلاف قتل کے الزامات والے مدراس ہائی کورٹ کے تبصرے کو لے کر میڈیا میں مسلسل باتیں ہو رہی ہیں۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف مدراس ہائی کورٹ کے تبصروں پر کہا کہ سوچے سمجھے بغیر کئے گئے تبصروں کی غلط ترجمانی کئے جانے کا امکان ہوتا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہاکہ میڈیا کو عدالت کی کارروائی کی رپورٹنگ کاحق ہے ۔ سپریم کورٹ نے حالانکہ کووڈ 19-پھیلنے کے لیے الیکشن کمیشن کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کے تبصرے کو سخت بتایا۔
اس سے قبل پیر کو کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ اس دوران بھی سپریم کورٹ نے یہ واضح کر دیا تھا کہ میڈیا کو عدالت کے ریمارکس کی رپورٹنگ کرنےسے نہیں روکا جاسکتا۔ بنچ نے کہا تھا کہ میڈیا جمہوریت میں ایک اہم اور طاقتور نگہبان ہے اور اس کو ہائی کورٹس میں ہونے والے مباحثے کی رپورٹنگ کرنےسے نہیں روکا جاسکتا۔
جمعرات کو فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ دو آئینی اداروں کے مابین طاقت کے توازن کو لے کر اٹھے ایک نازک سوال نے پھر سے بھارت میں بولنے کی آزادی کے ایک بڑے ایشو کو زندہ کردیا ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ مدراس ہائی کور ٹ کے باضابطہ حکم میں وہ تبصرہ نہیں ہے جس پر الیکشن کمیشن نے اعتراض کیا ہے۔
بتادیں کہ مدراس ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کے متعلقہ افسران پر چار ریاستیوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام ریاست میں انتخابی پروگرام کے دوران کووڈ 19-پروٹوکول پر عمل آوری یقینی بنانے میں ناکام رہنے پر ممکنہ قتل کا قدمہ چلنا چاہئے۔ الیکشن کمیشن نے مدراس ہائی کورٹ کے تبصرے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Islamophobia News
خبریں

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

17 مارچ
Netanyahu Alive Video Controversy News
خبریں

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

17 مارچ
Iran Indian Ships Hormuz News
خبریں

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

17 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026
Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN