"جمہوریہ اسلامی ایران کے ہندوستان سے رشتے قدیم و مضبوط ہیں”نمائندہ ولی فقیہ ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی کا تاثر،جرنلسٹوں سے کی ملاقات
نئی دہلی ؍یکم مئی ؍ یہاں ایران کلچرل ہائوس میں واقع دفتر نماینده رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران، ڈاکٹر عبدالمجید حکیم ...




