اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’کسی ہندو کے ساتھ تصویر کھینچا لیں زرا …‘اویسی کے تبصرہ پر امت شاہ کا نشانہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’کسی ہندو کے ساتھ تصویر کھینچا لیں زرا …‘اویسی کے تبصرہ پر امت شاہ کا نشانہ
123
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :
مغربی بنگال انتخابات کے دوران وزیر اعظم مودی کی ایک مسلم نوجوان کے ساتھ تصویر بہت وائرل ہوئی تھی۔ اس وائرل تصویر کو کھینچتے ہوئے پر طنز کستے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر حملہ بولا تھا۔ اب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جوابی حملہ کیا ہے۔
جمعہ کو کولکاتا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ، ‘میں اسدالدین اویسی کے بہت سارے تبصروں پر تومیں تبصرہ نہیں کرتا ، میں ان سے اتنا کہتا ہوں کہ وہ بھی کسی ہندو کے ساتھ تصویر کھینچا لیں زرا ۔‘

کیا ہے پورا معاملہ

3 اپریل کو مغربی بنگال میں ریلی کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور ایک مسلم نوجوان کی تصویر وائرل ہوئی تھی ۔ اس مسلم نوجوان کا نام ذوالفقار ہے۔ پی ایم نے ذوالفقار کے کندھے پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں اور ٹوپی پہنے ذوالفقار اور پی ایم نریندر مودی کے بیچ کچھ بات چیت بھی ہوئی تھی۔
ذوالفقار اور وزیر اعظم نریندر مودی کی خوب تصویر وائرل ہوگئی۔ گفتگو کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ذوالفقار نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے ان سے اپنا نام پوچھا اور یہ بھی پوچھا کہ وہ کیا بننا چاہتے ہیں۔

اویسی نے اس پر طنز کیا

اس وائرل تصویر پر اسدالدین اویسی نے طنز کیا تھا۔ اویسی نے تصویر کو اپنے الفاظ دینے کی کوشش کی اور ٹویٹر پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ، ‘نوجوان نے وزیر اعظم مودی کے کان میں کہا ہے ، مودی جی میں بنگلہ دیشی نہیں ہوں ، نوجوان نے کہا ہے کہ مودی جی ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے۔‘ ‘
اسدالدین اویسی نے مزید کہا ، ‘ نوجوان نے مودی جی سے کہا ہوگا کہ ہم ٹرپل طلاق قانون کی پاسداری نہیں کرتے ،اس نے کہا ہوگا کہ میری طرح ٹوپی کب پہنیں گےآپ، آگے اس نے کہا ہوگا کہ مودی جی میں تو سر پر ٹوپی پہنتا ہوں پر آپ تو دیش کے عوام کو ٹوپی مت پہناؤ ۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Gas Cylinder Black Market News
خبریں

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

12 مارچ
Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

مارچ 12, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN