یو پی الیکشن کے بعد بورڈ کو نیا ترجمان مل جائے گا:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

نئی دہلی:(نامہ نگار) ہندوستانی مسلمانوں کے سب سے معتبر، مؤقر، سنجیدہ اور اوروفاقی پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے حالیہ کانپور اجلاس میں جہاں بہت سے اہم فیصلے ہوئے ان میں مختلف عہدوں پر انتخاب کے علاوہ بانی اور میقاتی ممبران کا بھی انتخاب عمل میں آیا۔مگر حیرت انگیز طور پر بورڈ … یو پی الیکشن کے بعد بورڈ کو نیا ترجمان مل جائے گا:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی پڑھنا جاری رکھیں