اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیان واپی مسجد کا مقدمہ بھی بابری مسجد کی راہ پر!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گیان واپی مسجد کا مقدمہ بھی بابری مسجد کی راہ پر!

عدالت نے آثار قدیمہ کو سروے کی منظوری دی

276
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی :

ایسا لگتا ہے کہ گیان واپی مسجد کا معاملہ بابری مسجد کے راستے پر جا رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق مقامی عدالت نے کاشی وشوناتھ مندر کےتعلق سے فیصلہ دیتے ہوئے گیان واپی مسجد کمپلیکس کاراڈار ٹیکنالوجی سے آثار قدیمہ سے سروے کرانے کی منظوری دے دی ہے۔ سول جج سینئر ڈویژن فاسٹ ٹریک کورٹ آشوتوش تیواری کی عدالت نے جمعرات کو لارڈ وشیشورناتھ کےعرضی گزاردوست وجے شنکر رستوگی کی اس سلسلے میں درخواست کو قبول کرلیا۔بابری مسجد کے معاملہ میں بھی ایسا ہوا تھا ۔ ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے کھدائی کے بعد وہاں سے مندر کے باقیات ملنے کا دعویٰ کیا تھا۔
عدالت میں اس قدیم مورتی سوئیمبھو لارڈ وشیشورناتھ کے عرضی گزار دوست وجے شنکر رستوگی کی طرف سے سال 1991 سے زیر التوا اس قدیم مقدمے میں درخواست دائر کی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ موجا شہر خاص میں واقع گیان واپی کمپلیکس کا اراضی نمبر 9130 ، 9131 ، 9132 رقبہ ایک بیگھہ نو بسووا اراضی کا آثار قدیمہ سے راڈارٹیکنالوجی کے ذریعہ سروے کراکےیہ بتایا جائے کہ جو زمین ہے وہ مندر کے باقیات ہیں یا نہیں ۔ ساتھ ہی متنازع ڈھانچے کا فرش کو توڑ کر دیکھاجائے کہ 100 فٹ اونچی جیوترلنگ سوئیمبھو وشیشورناتھ وہاں موجود ہے یا نہیں۔ دیواریں قدیم مندر کی ہیں یا نہیں۔
راڈارٹیکنالوجی کی مدد سے اس سروے سےزمین کی مذہبی نوعیت کا پتہ چل سکے گا۔عرضی گزار دوست رستوگی نے استدلال دیا کہ چودہویں صدی کے اس مندر کی پہلی منزل میں ایک ڈھانچہ ہے اور گراؤنڈ فلور میں ایک تہہ خانہ ہے ، جس میں100 فٹ اونچا شیولنگ ہے ، جو کھدائی سے واضح ہوگا۔ یہ مندر ہزاروں سال قبل راجا وکرمادتیہ نے وکرم سنوت میں تعمیر کرایا تھا۔ پھر ست یوگ میں راجا ہریش چندر اور1780 میں اہلیا بائی ہولکر نے تزئین و آرائش کرائی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب اورنگ زیب نے مندر پر حملہ کیا تھا تو اس کے بعد سو سال سے زیادہ عرصہ تک یعنی 1669 سے 1780 تک مندر کا وجود ہی نہیںتھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Gas Cylinder Black Market News
خبریں

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

12 مارچ
Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

مارچ 12, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN