ٹوکیو:
ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے گزشتہ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد یہاں منگل کو گروپ اے میچ میں اسپین کو 0-3 سے شکست دے کر اپنی جیت کا فارم پھرسے حاصل کیا۔
ہندوستان کی جانب سے روپندرپال سنگھ نے 15 ویں اور 51 ویں، جبکہ سمرن جیت سنگھ نے 14 ویں منٹ میں گول کیا۔ ان میں سے ایک گول پنالٹی اسٹروک سے آیا۔