اردو
हिन्दी
مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر ٹرمپ تنہا رہ گیے،یوروپ کے بعد اسلامی ممالک نے بھی مصری منصوبے کی حمایت کردی

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
125
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’غزہ منصوبے‘ کے خلاف عربوں کے منصوبے کی حمایت میں مزید اضافہ ہوگیا، اسلامی ممالک اور یورپی حکومتوں نے بھی عرب منصوبے کی حمایت کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے منصوبے کے برعکس، عرب تجویز کا مقصد غزہ کے 24 لاکھ باشندوں کو بے گھر کیے بغیر غزہ کی تعمیر نو کرنا ہے، غزہ کے باشندوں نے 19 جنوری کو نازک جنگ بندی کے نفاذ سے پہلے 15 ماہ سے زیادہ عرصے تک تباہ کن تنازع کا سامنا کیا تھا۔
57 رکنی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک ہنگامی اجلاس میں اس تجویز کو باضابطہ طور پر منظور کیا، اس سے 3 دن قبل عرب لیگ نے قاہرہ میں ہونے والے ایک اجلاس میں اس کی توثیق کی تھی۔
برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی نے اپنے وزرائے خارجہ کے ایک مشترکہ بیان میں اس کی حمایت کرتے ہوئے اسے جنگ زدہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے ’حقیقت پسندانہ راستہ‘ قرار دیا۔
غزہ کی جلد بحالی اور تعمیر نو کے بارے میں اسلامی بلاک کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی عرب منصوبے کو منظور کرتا ہے، بین الاقوامی برادری، عالمی اور علاقائی فنڈنگ کے ادارے فوری طور پر ضروری مدد فراہم کریں۔ٹرمپ نے اس وقت عالمی سطح پر برہمی کا اظہار کیا تھا، جب انہوں نے تجویز دی تھی کہ امریکا غزہ پر قبضہ کرے اور اسے ’مشرق وسطیٰ کے ریویرا‘ میں تبدیل کر دے گا، جب کہ اس کے فلسطینی باشندوں کو مصر یا اردن منتقل کرنے پر مجبور کرے گا۔
یورپی حکومتوں نے غزہ کو حماس کی تقریباً 2 دہائیوں کی حکمرانی کے بعد مغربی کنارے میں قائم فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول میں واپس لانے کے منصوبے کا خیر مقدم کیا، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم واضح ہیں کہ حماس کو نہ تو غزہ پر حکومت کرنی چاہیے اور نہ ہی اسرائیل کے لیے خطرہ بننا چاہیے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی سنجیدہ کوششوں کو سراہتے ہیں، عرب ریاستوں کی جانب سے بحالی اور تعمیر نو کے منصوبے کو مشترکہ طور پر تیار کرکے بھیجے گئے اہم اشارے قابل تعریف ہیں۔
تاہم، مصر کی تجویز پر اسرائیل اور امریکا پہلے ہی سرد مہری کا اظہار کر رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ یہ منصوبہ واشنگٹن کی توقعات پر پورا نہیں اترتا۔

ٹیگ: americaDonald TrumpEgyptian planeuropeGazaIslamic countryleft alonenews todaysupported

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Worshippers Warning Controversy News
خبریں

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

13 مارچ
Tehran Quds Rally News
خبریں

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

13 مارچ
Chief Election Commissioner Impeachment News
خبریں

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

13 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Worshippers Warning Controversy News

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

Tehran Quds Rally News

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

Chief Election Commissioner Impeachment News

اسپیکر کے بعد چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک مواخذہ ! دونوں ایوانوں میں نوٹس، 193 ارکان کے دستخط۔،دباو میں سرکار

Iran Bomb Strike Damage News

ایران کے 5 کلو وزنی بم سے اسرائیل کی نیند حرام، ہر حملے میں 11 سے 13 کلومیٹر کے علاقے میں تباہی

حالیہ خبریں

Worshippers Warning Controversy News

‘سڑک چھاپ غنڈے جیسی زبان، نمازیوں کو سنبھل کے سی او کی وارننگ پر کانگریس، ایم آئی ایم کا سخت ردعمل

مارچ 13, 2026
Tehran Quds Rally News

تہران: بمباری کے باوجود القدس ریلی میں لاکھوں افراد سڑکوں پر، فلسطین سے اظہارِ یک جہتی

مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN