اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

احمد آباد میں دو مسلم نوجوانوں پر چاقوؤں سے حملہ،ہندوتواوادیوں پرالزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, ہیٹ کرا ئم
A A
0
احمد آباد میں دو مسلم نوجوانوں پر چاقوؤں سے حملہ،ہندوتواوادیوں پرالزام
331
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی آر کے بیورو

گجرات کے شہر احمد آباد میں میں سابرمتی فرنٹ پر بیٹھے بے دو نوجوانوں پر نام پوچھنے کے  بعد مبینہ طور سے سے ہندوتوا وادی تنظیموں سے منسلک کارکنوں کے ذریعے چاقوؤں سے حملے کا معاملہ سامنے آیا ہے

اس حملے میں میں 26 سالہ نوشاد  اجمیری اور اٹھائیس سالہ  روحان شیخ سنگین طور پر  زخمی ہوگئے۔دونوں کے کے گہرے زخم لگے ہیں ۔روحان کے ہاتھ اور کاندھے پر چاقو مارا گیا جبکہ نوشاد کی پیٹھ پر  کئی وار کیے گئے ۔یہ واقعہ  18 نومبر کا   ہے جس کی رپورٹ تاخیر سے ہوئی۔

زخمی نوشاد نے انڈیا ٹومارو ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ہوۓ بتایاکہ ہم چار لوگ تھے جو جو سابرمتی فرنٹ پر پر گھومنے کے لیے آئے تھے تھے ان میں دو ہندو دوست بھی تھے بائیک پر سوار یار کچھ نوجوان وہاں آئے آئے انہوں نے سب کا نام پوچھا اچھا ہمارے ہندو دوست  کو کچھ نہیں کہا البتہ مسلم نام سن کر ہم سے بدتمیزی  کی جس پر کہا سنی  ہوئی اس سے پہلے کہ کچھ سمجھتے  انہوں نے حملہ کردیا ۔اہم بات یہ ہے ہے وہی دونوں ہندو دوستوں نے نے پولیس کو فون کیا،ایمبولینس منگوائی اور اسپتال میں ایڈمٹ کیا

 انہوں نے ہی ہیں پولیس میں میں ایف آئی آر درج کروائی.انہوں نے ہی ہیں پولیس میں میں ایف آئی آر درج کروائی نوشاد کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں کی طرف سے ہندو دوستوں کو سبق سکھانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں  پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر لکھ لی گئ ہے ابھی تک کوئ گرفتاری عمل میں نہیں آئ ہے شناخت جاری ہے ۔

نوشاد نے مزید بتایا کہ نام پتہ کرنے کے بعد ان نوجوانوں نے کہا تھا کہ یہاں مسلمان کا آنا و بیٹھنا منع ہے ۔واضح رہے بعض طاقتوں کی طرف سے سماج کے درمیان مذہبی منافرت کی آگ بھڑکائی جارہی ہے جس سے شکوک و نفرت کا ماحول  پیدا ہورہا ہے ماب لنچنگ اس کا سب سے بدترین نمونہ ہے۔               

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uttam Nagar Incident Jamiat News
خبریں

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

10 مارچ
Global Economy War Impact News
خبریں

عالمی معیشت میں زلزلہ ،نکل گئی ہیکڑی امن کی بات کرنے لگے ٹرمپ، اسرائیل کا بھی دم نکلنے لگا

10 مارچ
Maulana Abdullah Saleem FIR News
خبریں

مولانا عبداللہ سلیم کے خلاف 83 تھانوں میں FIR, کبھی بھی گرفتاری ممکن,یہ ہے معاملہ

10 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN