اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترپردیش: گئوشالہ کی آڑ میں شراب فیکٹری ،7گرفتار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اترپردیش: گئوشالہ کی آڑ میں شراب فیکٹری ،7گرفتار
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرتاپ گڑھ :
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں پولیس اور محکمہ آبکاری کی مشترکہ ٹیم نے ہاتھی گانواں کے علاقے میں مبینہ طور پر غیر قانونی شراب بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش کیا ، جو گئوشالہ کی آڑ میں چل رہی تھی۔ سات افراد کو وہاں سے کروڑوں روپے مالیت کی شراب اور اسے بنانے میں استعمال ہونے والے سامان کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی (بھاشا) کی رپورٹ کے مطابق پریاگ راج کے علاقہ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی) پریم پرکاش نے بتایا کہ گئوشالہ کی آڑ میں جمعہ کی شام پولیس اور محکمہ ایکسائز کے ذریعہ پارسی پورجھجمو میں مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس عرصے کے دوران گئوشالہ میں بھوسے اور پوال میں چھپا کر رکھی گئی سیکڑوں پیٹی شراب برآمد کی گئی۔یہ شراب غیر قانونی طور پر بنائی گئی تھی۔ پرکاش نے بتایا کہ گئوشالہ میں کھدائی کے دوران بھی بھاری مقدار میں شراب اور اس کو بنانے کے لئے استعمال ہونے والا سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ برآمد شدہ شراب کی مالیت کئی کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
پرکاش نے بتایا کہ گئوشالہ اور دیگر ممکنہ ٹھکانے پر وسیع پولیس فورس کی موجودگی میں جے سی بی سے کھدائی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گئوشالہ کی آڑ میں چلنے والی اس فیکٹری کا تعلق شراب مافیا گڈو سنگھ سے ہے ، جس کی تلاش کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں بہت سارے لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ آکاش تومر نے بتایا کہ سات ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے اور 20 افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ تومر نے بتایا کہ شراب کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث 45 افراد کی شناخت کرلی گئی ہے اور ان کی تلاش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ملزمان کی جائیداد ضبط ہوگی۔
ضلع متھرا میں ہفتے کے روز پنچایت انتخابات کے پیش نظر پولیس کے ذریعہ چلائی جانے والی ایک مہم کے دوران غیر قانونی اسلحہ بنانے کی ایک فیکٹری پکڑی گئی۔ نیوز ایجنسی بھاشا کی رپورٹ کے مطابق ایس پی (دیہی علاقوں) شیریش چندر نے کہا کہضلع میں یہ پنچایت انتخابات کے پیش نظر غیر قانونی اسلحہ ، فیکٹریوں اور غیر قانونی شراب کے اسمگلروں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کے تحت بارسانہ تھانے کے علاقے میں راجستھان سے متصل گاؤں ہتھیہ میں غیر قانونی اسلحہ بنانے کی ایک فیکٹری پکڑی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع سے دو افراد اسلم اور عامر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے 12 بور کی بندوق اور دو 315 بور آتشیں اسلحہ اور بہت سارے ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ وہاں سے یہ ہتھیار بنانے کے لئے بڑی تعداد میں اوزار اور خام مال برآمد کیا گیا ہے۔ ایس پی نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Gas Cylinder Black Market News
خبریں

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

12 مارچ
Iran Drone Attack Claim News
خبریں

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

12 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Gas Cylinder Black Market News

ملک بھر میں گیس ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، سلینڈر کی کالابازاری، پانچ ہزار تک مل رہا ہے، افراتفری کا ماحول

مارچ 12, 2026
Iran Drone Attack Claim News

ایران کیلیفورنیا پر کسی بھی لمحہ ڈرون حملہ کر سکتا ہے۔ اعلیٰ امریکی ڈرون ایکسپرٹ کا دعوی

مارچ 12, 2026

حالیہ خبریں

Iran Leadership Change Analysis News

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

مارچ 12, 2026
4pm YouTube Channel Ban

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN