اردو
हिन्दी
مارچ 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

معروف نقاد ، ادیب ، ماہرلسانیات پروفیسر گوپی چند نارنگ کا انتقال

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
معروف نقاد ، ادیب ، ماہرلسانیات پروفیسر گوپی چند نارنگ کا انتقال
264
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

معروف نقاد ، ادیب ، ماہرلسانیات اور ساہتیہ اکیڈمی کے سابق چیئرمین پروفیسر گوپی چند نارنگ کا آج امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر تقریباً 91 برس تھی۔

گوپی چند نارنگ 11 فروری 1931ء کو ڈکی، زیریں پنجاب میں پیدا ہوئے تھے۔پروفیسر گوپی چند نارنگ نے بچپن کوئٹہ میں گزارا۔ انہوں نے 1954ء میں یونیورسٹی آف دہلی سے اردو میں ایم اے اور اسی جامعہ سے 1958ء میں لسانیات میں پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ گوپی چند نارنگ نے 1957ء میں سینٹ اسٹیفینس کالج، دہلی میں لیکچرر کے طور پر پڑھانا شروع کیا اور 1995ء تک دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پہ تدریس سے وابستہ رہے۔ وہ آج بھی دہلی یونیورسٹی کے اعزازی پروفیسر، پروفیسر ای میریٹس، ہیں۔

پروفیسر گوپی چند نارنگ کو عہد حاضر کا صف اول کا اردو نقاد، محقق اور ادیب مانا جاتا ہے۔ گو کہ پروفیسر گوپی چند نارنگ دہلی میں مقیم تھے مگر وہ باقاعدگی سے پاکستان میں اردو ادبی محافل میں شریک ہوتے ہیں جہاں ان کی علمیت کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اردو کے جلسوں اور مذاکروں میں شرکت کرنے کے لیے وہ ساری دنیاکا سفر کرتے رہے ہیں او رانہیں سفیر اردو کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ جہاں انہیں بھارت میں پدم بھوشن کا خطاب مل چکا ہے وہیں انہیں پاکستان میں متعدد انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ چند ماہ قبل تک وہ بھارت کے سب سے اہم ادبی ادارے ساہتیہ اکادمی کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔

پروفیسر گوپی چند نارنگ چونسٹھ کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کتابوں میں پینتالیس اردو میں، بارہ انگریزی میں اور سات ہندی میں لکھی گئی ہیں۔

چند کے نام یہ ہیں:ساختیات،پس ساختیات اور مشرقی شعریات،ادب کا بدلتا منظر نام،ادبی تنقید اور اسلوبیات، امیر خسرو کا ہندی کلام،سانحہ ککربلا بطور شعری استعارہ، اردو افسانہ، روایت اور مسائل، ہندوستانی قصوں سے ماخوذ اردو مثنویاں، ہندوستان کی تحریک آزادی اور اردو شاعری، ترقی پسندی، جدیدیت، مابعد جدیدیت، جدیدیت کے بعد،ولی دکنی، تصوف، انسانیت اور محبت کا شاعر،انیس اور دبیر،بیسویں صدی میں اردو ادب، فراق گورکھپوری، اطلاقی تنقید، سجاد ظہیر،اردو کی نئی بستیاں،اقبال کا فن، فکشن شعریات، کاغذ آتش زدہ، تپش نامہء تمنا، جدید ادبی تھیوری، غالب،معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتا اور شعریات وغیرہ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Khamenei Life Biography Iran Leader
خبریں

ایران کے سب سے طاقتور شخص آیت اللّٰہ خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی پر ایک نظر

01 مارچ
Khamenei Death Successor Question Iran
خبریں

خامنہ ای کی شہادت کی سرکاری ثصدیق ایران میں چالیس روزہ سوگ کا اعلان کون ہوگا جانشین ؟

01 مارچ
Raghuvanshi Statement Hindutva Arrest Issue
خبریں

میں نے ہندوتوا لیڈروں کو گرفتار نہ کرنے کی قیمت ادا کی.:مہاراشٹر کے سابق اے ٹی ایس سربراہ کے پی۔ رگھوونشی

01 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Kerala Story 2 Release Stay Court

ہائی کورٹ نے "دی کیرالہ اسٹوری 2” کی ریلیز پر روک لگا دی کہا – "سنسر بورڈ نے اپنا دماغ نہیں لگایا ۔”

فروری 26, 2026
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
VHP Ideological War Statement

وشو ہندو پریشد نے گھر واپسی کو نظریاتی جنگ بتایا، بال وواہ کا دفاع کیا

فروری 18, 2026
Khamenei Life Biography Iran Leader

ایران کے سب سے طاقتور شخص آیت اللّٰہ خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی پر ایک نظر

Khamenei Death Successor Question Iran

خامنہ ای کی شہادت کی سرکاری ثصدیق ایران میں چالیس روزہ سوگ کا اعلان کون ہوگا جانشین ؟

Raghuvanshi Statement Hindutva Arrest Issue

میں نے ہندوتوا لیڈروں کو گرفتار نہ کرنے کی قیمت ادا کی.:مہاراشٹر کے سابق اے ٹی ایس سربراہ کے پی۔ رگھوونشی

Iran Retaliation US Israel Conflict

ایران کی جوابی کارروائی، امریکی ملٹری بیس پر تاہڑ توڑ حملے اسرائیل پر بھی بیلیسٹک میزائل برسائے، حوثی بھی جنگ میں کودے

Muzaffarnagar House Jihad Controversy

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

مارچ 1, 2026
Khamenei Life Biography Iran Leader

ایران کے سب سے طاقتور شخص آیت اللّٰہ خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی پر ایک نظر

مارچ 1, 2026
Khamenei Death Successor Question Iran

خامنہ ای کی شہادت کی سرکاری ثصدیق ایران میں چالیس روزہ سوگ کا اعلان کون ہوگا جانشین ؟

مارچ 1, 2026
Raghuvanshi Statement Hindutva Arrest Issue

میں نے ہندوتوا لیڈروں کو گرفتار نہ کرنے کی قیمت ادا کی.:مہاراشٹر کے سابق اے ٹی ایس سربراہ کے پی۔ رگھوونشی

مارچ 1, 2026

حالیہ خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

مارچ 1, 2026
Khamenei Life Biography Iran Leader

ایران کے سب سے طاقتور شخص آیت اللّٰہ خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی پر ایک نظر

مارچ 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN