اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خامنہ ای کی شہادت کی سرکاری ثصدیق ایران میں چالیس روزہ سوگ کا اعلان کون ہوگا جانشین ؟

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Khamenei Death Successor Question Iran
19
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹرمپ اور اسرائیل کے دعوؤں کے بعد ایران کی فوج (IRGC)، سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA، اور مرکزی نیوز چینل پریس ٹی وی نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ ہفتہ کو جب یہ حملہ ہوا تو خامنہ ای اپنے دفتر میں تھے۔
اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نے ایک بیان میں امام خامنہ ای کی وفات پر سوگ کا اظہار کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ تنظیم نے ان کی موت کو ایک "باعزت شہادت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا راستہ جاری رہے گا۔ بیان میں امریکہ اور "صیہونی حکومت” کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے سخت کارروائی اور جوابی کارروائی کا انتباہ دیا گیا ہے۔ اس نے عوام سے قومی اتحاد اور طاقت کا مظاہرہ کرنے کی بھی اپیل کی۔
پریس ٹی وی نے پہلے اطلاع دی تھی کہ "رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔” خامنہ ای کی موت کے بعد، ایران نے ایک ہفتہ طویل عام تعطیل اور 40 دن کے عوامی سوگ کا اعلان کیا۔
خامنہ ای کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے عہدے کے دعویدار کے طور پر دو نام سامنے آرہے ہیں۔ پہلے خامنہ ای کے بیٹے مجتبی خامنہ ای اور دوسرے ایران کے بانی آیت اللہ خمینی کے پوتے حسن خمینی ہیںایران میں اقتدار پر قبضہ ایک سوال ہے کہ اس کی جگہ کون آئے گا۔ پہلے خامنہ ای کے بیٹے مجتبی خامنہ ای اور دوسرے ایران کے بانی آیت اللہ خمینی کے پوتے حسن خمینی ہیں۔
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے بیان کے بعد ایران کے کئی سرکاری میڈیا اداروں نے آیت اللہ خامنہ ایایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا بیان پڑھ کر سنایا، جس میں خامنہ ای کی موت کی باضابطہ تصدیق کی گئی اور اس کا الزام امریکہ اور اسرائیل پر لگایا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ خامنہ ای کی ’شہادت‘ ظالموں کے خلاف جدوجہد میں ایک بغاوت‘ کا آغاز ہوگی۔ کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چند گھنٹے پہلے کہا تھا کہ ایران کے کئی مقامات پر اسرائیل کے ساتھ مشترکہ حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر مارے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ’40 ایرانی حکام ہلاک‘، ایرانی سرکاری میڈیا کا خامنہ ای کی بیٹی، داماد اور نواسے کی ہلاکت کا دعویٰپاسدارانِ انقلاب سے منسلک ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سنیچر کی صبح ہونے والے حملے میں رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، داماد اور نواسہ ہلاک ہو گئے ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist