اردو
हिन्दी
مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غیر ملکی مددآئی تو گئی کہاں ،اٹھنے لگے سوال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غیر ملکی مددآئی تو گئی کہاں ،اٹھنے لگے سوال
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
کووڈ سانحہ کی ہولناکی نےمرکز کی مودی حکومت کو 16 سال بعد پہلی بار غیر ملکی مدد لینے پر مجبور کردیا لیکن اسے لے کر کئی طرح کے سوال اٹھ رہے ہیں۔
اس سے قبل حکومت نے غیر ملکی مدد قبول کرنے پر وضاحت پیش کی تھی اور کہا تھا کہ ہندوستان نے بھی پوری دنیا کی مدد کی ہے ، اس لئے مدد لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ لیکن اب سوال پیدا ہو رہے ہیں کہ بھارت میں غیر ملکی مدد کئی ممالک سے آرہی ہیں لیکن یہ مدد جاکہاں رہی ہے؟
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے ٹویٹ کرکے پوچھا تھا کہ اب تک 300 ٹن غیر ملکی مدد ہندوستان آچکی ہے، لیکن وزیر اعظم کا دفتر یہ نہیں بتا رہا ہے کہ ان کا کیا ہوا؟ اویسی نے پوچھا تھا ، ‘نوکر شاہی ڈرامے کی وجہ سے گوداموں میں کتنی جان بچانے والی غیر ملکی امداد پڑی ہے؟
غیر ملکی میڈیا میں بھارت آرہی غیر ملکی مدد کو لے کر سوال اٹھ رہے تھے۔ ایسا اس لئے کیونکہ بھارت کے اسپتالوں میں کووڈ مریضوں کی پریشانیوں میں ابھی کوئی خاطر خواہ کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔
یہ سوال نہ صرف ہندوستان کے اندر پیدا ہورہا ہے بلکہ منگل کو امریکی وزارت خارجہ سے بھی پوچھا گیا۔
4 مئی کو امریکی محکمہ خارجہ کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں وزارت کی ترجمان جالینا پورٹر سے پوچھا گیا ، ’آپ نے کہا کہ امریکہ سے بھارت کو مسلسل مدد بھیجی جارہی ہے، اس کی لمبی لسٹ بھی بتائی گئی۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ یو ایس اے ایڈ انڈیا سپلائی کی نگرانی کر رہا ہے۔ بھارت میں یو ایس اے ایڈ انڈیا کا ایک بڑا دفتر بھی ہے۔ یہ سامان کہاں جارہے ہیں ، کیا کوئی مانیٹرنگ ہو رہی ہے؟ بھارت کے صحافیوں کا کہنا ہے کہ لوگوں تک مدد نہیں پہنچ رہی ہے۔
اس سوال کے جواب میں ، جالینا پورٹر نے کہا کہ میں پھر سے یہیبات دہراؤں گی کہ امریکہ نے 10کروڑ ڈالر کی مدد اب تک بھارت پہنچا دی ہے۔ یہ مدد امریکی ایجنسی کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے۔ انڈین ریڈ کراس کو بھارت حکومت کی درخواست پر یہ سامان دیا گیا ہے تاکہ ضروری سامان ضرورت مندوں تک پہنچایا جاسکے۔ اب آپ کو اس معاملے میں حکومت ہند سے پوچھنا چاہئے۔
دہلی کےانٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ایک ترجمان نے کہاکہ گزشتہ پانق دنوں میں غیرممالک سے 25 فلائٹ میں 300 ٹن کووڈ ہنگامی امدادی سامان ہندوستان پہنچا ہے۔

حکومت ہند جواب دے

منگل کے روز ان سوالوں کے بیچ وزارت صحت نے کہا کہ تقریباً 40لاکھ مواد ، جن میںب دوا، آکسیجن سلنڈر، ماسک اور دیگر طرح کی غیر ملکی مدد 31 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے 38 مقامات میں بھیجےگئے ہیں۔
وزارت صحت نے بتایا کہ بیشتر انسٹی ٹیوٹ کا تعلق مرکزی حکومت سے ہے۔ کورونا کی دوسری لہر میں یومیہ چار لاکھ کے قریب انفیکشن کے نئے کیس آرہےہیں اور ہندوستان نے 16 سال بعد پہلی بار غیر ملکی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت صحت نے بتایا ہے کہ دہلی میں لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج ، صفدرجنگ اسپتال ، رام منوہر لوہیا اسپتال ، ایمس ، ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیوبر کالوسس اینس رسپرٹری ڈیجز کو غیر ملکی مدد ملی ہے۔ بیرون ملک سے BiPAPمشین ، آکسیجن کنسنٹیٹرس اور سلنڈر ، پی ایس اے آکسیجن پلانٹ ،پلس آکسی میٹر ،دوائیاں ، پی پی ای ،این 95اور گاؤن مدد کے طور پر آرہےہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News
خبریں

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

16 مارچ
Iran Trump Strait of Hormuz News
خبریں

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

16 مارچ
UN Islamophobia Report News
خبریں

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

16 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

UN Islamophobia Report News

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

Assam CM Miya Statement News

تیور برقرار“ ہم 70 لاکھ لوگوں (میا )کو نہیں نکال سکتے، ان کے جانے کے لیے حالات پیدا کریں گے، ”سی ایم اسام

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026
Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN