اردو
हिन्दी
مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھمنڈی رہنے پر یوگی سرکارکو ہائی کورٹ نےجم کر لتاڑا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گھمنڈی رہنے پر یوگی سرکارکو ہائی کورٹ نےجم کر لتاڑا
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الٰہ آباد :
کووڈ-19 کے دوران صحت خدمات کی ناکامی پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سماعت کررہی الہ آباد ہائی کورٹ نے اس وبا سے نمٹنے کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے پیش کردہ ایکشن پلان کو مسترد کردیا ہے۔ حکومت سے 3 مئی کو صبح 11 بجے آئندہ سمات پر نیا اور قابل عمل منصوبہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔آزادی کی سات دہائیوں کے بعد جب ملک میں بڑی بڑی صنعتیں قائم ہوچکی ہیں ، تب ہم اپنے شہریوں کو آکسیجن تک مہیا نہیں کرپا رہے ہیں، یہ شرم کی بات ہے۔
سماعت کے دوران ریاستی حکومت کو 12 نکات میں وہ قدم اٹھانےکی ہدایت دی گئی ہے جووبائی امراض کی روک تھام میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ تازہ سماعت میں حکومت کو سخت الفاظ میں پھٹکار لگائی کہ جو لوگ اقتدار میں ہے وہ ’ میرا قاعدہ مانو‘ ورنہ کوئی قاعدہ نہیں جیسا رویہ چھوڑ دے۔
ہائی کورٹ نے کہا کہ ریاستی حکومت نے بہت تاخیر سے ایک تفصیلی منصوبہ بناکر لائی اور اس کے ذریعہ وبائی مرض کو روکنے کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن عوامی صحت کو لے کر کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اس سے حکومت کی نیت پر شک نہیں ہے لیکن اس منصوبے کو ایکشن میں بدلنے کی بھی ضرورت ہے۔
سب سے زیادہ متاثرہ 10 اضلاع کے ضلع ججوں سے ہائی کورٹ نے درخواست کی کہ وہ سول جج یا اس سے اوپر کے افسر کو نامزد کریں۔ ان کا کام ہر ضلع کے افسر کی حیثیت سے رجسٹرار جنرل کو ہفتہ کے آخر میں رپورٹ دینی ہوگی، جس میں وہ بتائیں گے کہ ہائی کورٹ کے حکم کی تعمیل حیثیت کیا ہے؟

دو دن لاک ڈاؤن ناکافی

ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت نے اپنی صوابدید کے مطابق انفیکشن کی چین کو توڑنے کے لئے دو دن کا لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ کئی دیگر پابندیوں بھی نافذ کیں۔ حالانکہ نئے معاملات کے پیش نظر یہ بے معنی ہے۔ یہ کوشش ناکافی لگتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Trump Strait of Hormuz News
خبریں

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

16 مارچ
UN Islamophobia Report News
خبریں

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

16 مارچ
Assam CM Miya Statement News
خبریں

تیور برقرار“ ہم 70 لاکھ لوگوں (میا )کو نہیں نکال سکتے، ان کے جانے کے لیے حالات پیدا کریں گے، ”سی ایم اسام

16 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

UN Islamophobia Report News

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

Assam CM Miya Statement News

تیور برقرار“ ہم 70 لاکھ لوگوں (میا )کو نہیں نکال سکتے، ان کے جانے کے لیے حالات پیدا کریں گے، ”سی ایم اسام

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026

حالیہ خبریں

Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

مارچ 16, 2026
UN Islamophobia Report News

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN