اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تہران :اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت۔

3 ہفتے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران میں  ہفتے کی صبح اُن 60 فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی سرکاری تدفین شروع ہوئی جو ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیلی حملوں میں مارے گئے۔سرکاری ٹی وی نے تہران میں منعقدہ جلوس کی تصاویر نشر کیں جن میں ایرانی پرچم اور مقتولین کی تصاویر اٹھائے ہجوم کو دیکھا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ، دیگر اعلیٰ کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں ایران کی عوام نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے لئے ہزاروں سوگوار ہفتے کے روز تہران کی سڑکوں پر نکل آئے۔اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران انہوں نے اپنے جانوں کی قربانی دی تھی۔گارڈ کے سربراہ جنرل حسین سلامی، گارڈ کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ اور دیگر کے تابوتوں کو ٹرکوں پر رکھ کر دارالحکومت کی آزادی سٹریٹ تک لے جایا گیا۔اس دوران موجود لوگوں کی ہجوم نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی بھی۔سلامی اور حاجی زادہ دونوں جنگ کے پہلے دن 13 جون کو جاں بحق ہو گئے تھے، جب اسرائیل نے کہا کہ اس کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنا ہے، خاص طور پر فوجی کمانڈروں، سائنسدانوں اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا ہے۔
جنازے کی سرکاری نشریات میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا فوری طور پر کوئی نشان نہیں تھا۔ خامنہ ای، جو جنگ شروع ہونے سے پہلے سے عوامی طور پر سامنے نہیں آئے ہیں، انہوں نے گزشتہ جنازوں میں کھلی تقریبات سے پہلے ملک کے لئے جان دینے والے کمانڈروں کے لیے تابوتوں پر دعا کی تھی، جو بعد میں سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وہاں موجود تھے اور سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک شاخ قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی اور جنرل علی شمخانی سوگواروں میں شامل تھے۔خامنہ ای کے مشیر شمخانی اسرائیل کے پہلے حملے میں زخمی ہوئے تھے اور ہسپتال میں داخل تھے، سرکاری ٹیلی ویژن کے ٹیلی گرام چینل پر نشر ہونے والی ایک تصویر میں شہری سوٹ پہنے ایک چھڑی پر ٹیک لگائے ہوئے دکھایا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

یوپی حکومت سنبھل کو ‘ہندوتیرتھ استھل ہب’  کے طور پرڈولپ کرے گی،کروڑوں روپے مختص

17 جولائی
خبریں

اتردیش: کانوڑ یاترا پر تبصرہ کرنے پر ٹیچر کے خلاف ایف آئی آر درج

17 جولائی
خبریں

مارننگ نیوز: اہم خبریں،سرخیوں میں

17 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران کے میزائل حملوں سے تھرایا اسرائیل،کئی  شہروں  میں  دھماکے،تل ابیب کا سب سے بڑا اسپتال زمیں بوس ،متعدد ہلاک و زخمی

جون 19, 2025

یوپی حکومت سنبھل کو ‘ہندوتیرتھ استھل ہب’  کے طور پرڈولپ کرے گی،کروڑوں روپے مختص

اتردیش: کانوڑ یاترا پر تبصرہ کرنے پر ٹیچر کے خلاف ایف آئی آر درج

مارننگ نیوز: اہم خبریں،سرخیوں میں

غزہ:امدادی مرکز کے باہر بھوکے فلسطینیوں پر مرچوں کا اسپرے اور شیلنگ,20 شہید

یوپی حکومت سنبھل کو ‘ہندوتیرتھ استھل ہب’  کے طور پرڈولپ کرے گی،کروڑوں روپے مختص

جولائی 17, 2025

اتردیش: کانوڑ یاترا پر تبصرہ کرنے پر ٹیچر کے خلاف ایف آئی آر درج

جولائی 17, 2025

مارننگ نیوز: اہم خبریں،سرخیوں میں

جولائی 17, 2025

غزہ:امدادی مرکز کے باہر بھوکے فلسطینیوں پر مرچوں کا اسپرے اور شیلنگ,20 شہید

جولائی 16, 2025

حالیہ خبریں

یوپی حکومت سنبھل کو ‘ہندوتیرتھ استھل ہب’  کے طور پرڈولپ کرے گی،کروڑوں روپے مختص

جولائی 17, 2025

اتردیش: کانوڑ یاترا پر تبصرہ کرنے پر ٹیچر کے خلاف ایف آئی آر درج

جولائی 17, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN