اردو
हिन्दी
مارچ 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس کا پہلا ردعمل کہا ٫حملے میں امریکہ بھی ملوث،مقصد بھی بتایا

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حماس کا پہلا ردعمل کہا ٫حملے میں امریکہ بھی ملوث،مقصد بھی بتایا
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے قطر پر اسرائیل کے کیے گئے غیر معمولی حملے کے بعد کہا ہے اسرائیل کا یہ حملہ صرف حماس کے مذاکرات کاروں پر نہیں تھا جو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مسلسل مصروف تھے اور اس روز بھی اسی لیے وہاں جمع تھے۔ بلکہ یہ پورے مذاکراتی عمل پر قاتلانہ حملہ تھا اور اس حملے میں امریکہ بھی ملوث ہے۔

یہ بات حماس کے عہدیدار فوضی برہوم نے جمعرات کے روز ٹی وی پر دکھائی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ قطر پر کیے گئے حملے کے جرم میں شریک تھی۔برہوم کے مطابق مذاکرات کاروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ امریکی صدر ٹرمپ کی جنگ بندی کے لیے نئی تجویز پر باہمی مشاورت کے لیے جمع تھے۔
حماس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی حکومت بین الاقوامی قانون و اقدار کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ قطر پر اسرائیلی حملے بھی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی پر مبنی ہیں اور یہ حماس کے وفد کو قتل کرنے کے لیے تھے۔

یاد رہے اسرائیل کی غزہ جنگ کو رکوانے کے لیے قطر سب سے اہم ترین ثالث ملک ہے۔ جس پر اسرائیل نے منگل کی شام سے ذرا پہلے اسی طرح بے دھڑک ہو کر حملہ کر دیا جس طرح لبنان ، ایران اور شام پر حملے کیے جاتے ہیں۔
اگرچہ قطر نہ صرف یہ کہ غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو چھڑوانے اور جنگ بندی کے لیے پچھلے مسلسل دو برسوں سے اپنی کوششیں اور خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔ مزید یہ کہ قطر نہ صرف امریکہ کا اہم خلیجی اتحادی ہے بلکہ علاقے میں امریکی افواج کا سب سے بڑا میزبان بھی ہے۔قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عرب اور اسلامی ممالک کی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں سعودی عرب اور پاکستان سے بھی اعلیٰ قائدین کی شرکت متوقع ہے

ٹیگ: HamasHamas ReactionIsraelPalestineUS InvolvementUSAاسرائیلامریکہحماسحماس کا ردعملفلسطین

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Islamophobia News
خبریں

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

17 مارچ
Netanyahu Alive Video Controversy News
خبریں

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

17 مارچ
Iran Indian Ships Hormuz News
خبریں

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

17 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026
Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN