اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم جے اکبر کی’گھر واپسی‘،اسپانسرڈ زی میڈیا گروپ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایم جے اکبر کی’گھر واپسی‘،اسپانسرڈ زی میڈیا گروپ
135
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

سابق مرکزی وزیر اور صحافی ایم جے اکبر پر 2018 میں کئی خواتین نے جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا۔ اب انہوں نے زی میڈیا کے بین الاقوامی نیوزچینل واین کے ذریعہ ایک بارپھر سے نیوز روم میں واپسی کی ہے ، حالانکہ کمپنی نے ابھی تک آفیشیل طور پر ان کی تقرری کااعلان نہیں کیا ہے ، لیکن ایم جے اکبر 16 اگست سے ہی کمپنی کی ادارتی میٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

واین چینل کے ایک ملازم نے نیوز لانڈری کو بتایا ، ’زی میڈیا کی کنٹرولنگ کمپنی ایسل گروپ کے مالک سبھاش چندرا نے خود ہی چینل کے سینئر ملازمین کو اگست کے دوسرے ہفتے میں اکبر سے تعارف کرایا تھا ۔

نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ایک دوسرے صحافی بتاتے ہیں ’ گزشتہ ہفتہ دوپہر کی میٹنگ میں واین اور زی نیوز کے چیف ایڈیٹر سدھیر چودھری نے اسٹاف سے کہاکہ ایم جے اکبر آئندہ پیر سے صبح کی میٹنگ میں حصہ لیں گے ۔ ہمیں بتایا گیا کہ وہ بطور وائس پزیڈنٹ کمپنی جوائن کررہے ہیں ۔ ابھی تک وہ آن لائن ہی میٹنگ کررہے ہیں اور آفس نہیں آرہے ہیں ۔‘‘

صحافی نے آگے بتایاکہ ’ سدھیر چودھری نے ساتھ ہی کہاکہ اب سے صبح کی میٹنگ میں وہ اور سبھاش چندرا دونوں میٹنگ میں حصہ لیں گے ۔ اکبر کے جڑنے سے کچھ لوگ فکر مند ہیں ، خاص طور پر جونیئر اسٹاف ،حالانکہ وہ مخالفت نہیں کررہے ہیں لیکن سرگوشی کر رہے ہیں۔ ‘

ایک تیسرے صحافی نے بھی اکبر کی جوائنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’ آفس میں لوگوں کو بتایا گیا ہے کہ اکبر اگلے ہفتہ سے میٹنگوں میں حصہ لینا شروع کردیں گے ،لیکن ابھی تک ان کے جوائن کرنے اور ان کے رول کے بارے میں کوئی آفیشیل ای میل نہیں آیا ہے ۔

واین کے عملے نے بتایا کہ ایم جے اکبر جوپہلے ٹیلی گراف، ایشین ایج اور سنڈے گارجین کے ایڈیٹر رہ چکے ہیں ، انہوں نے ابھی تک جتنی بھی ادارتی میٹنگ جوائن کی ہیں ، ان میں وہ کافی سرگرم رہے ہیں ، ساتھ ہی رپورٹس کو لے کر آئیڈیا بھی دیا ۔ چندرا اور چودھری ،جو عام طور پر صبح کی میٹنگوں میں شامل نہیں ہوتے تھے ، وہ بھی اس ہفتہ میٹنگ میں رہے ۔

بتادیں کہ ایم جے اکبر اور چندرا دونوں کا سیاسی تعلق بی جے پی سے رہاہے ، وہ راجیہ سبھا کے رکن ہیں، اکبر نے سال 2016 میں میڈیا مغل (سبھاش چندرا) کی سوانح عمری کااجرا کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN