اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طالبان پر کیا ہوگی بھارت کی پالیسی ؟ مودی سرکار نے بلائی کل جماعتی میٹنگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم مودی نے کہا:’آستھا کو دہشت سے کچلا نہیں جاسکتا‘
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ابھرے حالات کو لے کر وزارت خارجہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے پارٹی لیڈروں کو جانکاری دے گا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اس سے متعلق ٹوئٹ کرکے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی سیاسی جماعتون کے فلور لیڈرس کو افغانستان کے تازہ حالات کو لے کر مطلع کرنے کا حکم دیا ہے۔

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد امریکہ، ہندوستان، برطانیہ جیسے کئی ملک وہاں پھنسے اپنے شہریوں کو طیارے کے ذریعہ نکال رہے ہیں۔ ہندوستان نے بھی وہاں پھنسے ہندوستانیوں کو نکالنے کے لئے روزانہ دو فلائٹ کابل سے ہندوستان کے لئے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان نے اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ افغانستان میں پھنسے ہندووں اور سکھوں کے علاوہ ضرورتمندوں کی بھی مدد کرے گا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹوئٹ میں کہا، ’افغانستان کے حالات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے وزارت خارجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ اس سے متعلق سبھی سیاسی جماعتوں کے فلور لیڈرس کو جانکاری دے۔ وزیر برائے پارلیمانی امور اس بارے میں پوری تفصیلات پیش کریں گے۔ حالانکہ اس معاملے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوال کھڑے کئے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ایس جے شنکر کے پوسٹ پر سوال کرکے پوچھا کہ وزیراعظم مودی اس موضوع پر کیوں کچھ نہیں بولیں گے۔

وہیں افغانستان سے نکالے گئے ہندوستان کے 146 ہندوستانی شہری قطر کی راجدھانی دوحہ سے چار الگ الگ طیاروں کے ذریعہ پیر کو ہندوستان پہنچے۔ ان شہریوں کو امریکہ اور نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (ناٹو) کے طیارہ کے ذریعہ گزشتہ کچھ دن میں کابل سے دوحہ لے جایا گیا تھا۔

معاملے سے متعلق جانکاری رکھنے والے لوگوں نے بتایا کہ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کشیدگی کے شکار ملک میں پھنسے اپنے شہریوں اور افغان شراکت داروں کو نکالنے کی ہندوستانی مہم کے تحت ان لوگوں کو دہلی لایا گیا۔ کابل میں نکاسی مہم شروع کرنے کے بعد دوحہ سے ہندوستان لایا گیا یہ ہندوستانیوں کا دوسرا گروپ ہے۔ اس سے پہلے اتوارکو دوحہ سے ایک خصوصی طیارہ کے ذریعہ 135 ہندوستانی دہلی پہنچے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN