اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کچھ حل نکالو ! کسان تحریک سے سڑکیں جام ہونے پر مرکز سے بولا سپریم کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کچھ حل نکالو ! کسان تحریک سے سڑکیں جام ہونے پر مرکز سے بولا سپریم کورٹ

(فائل فوٹو)

67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

سپریم کورٹ نے تقریبا نو مہینے سے زیادہ وقت سے جاری کسان تحریک کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت میں پڑنے والے خلل پر پیر کو ناراضگی ظاہر کی اور مرکزی حکومت، اترپردیش اور ہریانہ حکومت کو اس کا حل تلاش کرنے کے لئے کہا ہے ۔ جج سنجے کشن کول اور جج رشی کیش رائے پر مشتمل بنچ نے نوئیڈا کی باشندہ مونیکا اگروال کی عرضی پر سماعت کے دوران مرکز کو یہ یقینی بنانے کی ہدایت دی کہ دہلی سے نوئیڈا کے درمیان کی سڑک پر کوئی رکاوٹ نہ ہو۔

جج کول نے کہاکہ کسانوں کو مظاہرہ کا حق ہے ، لیکن سڑکوں کو غیرمعینہ مدت کے لئے بند نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اس کا حل مرکزی حکومت اور متعلقہ ریاست کے ہاتھ میں ہے۔ خواہ وجہ کوئی بھی ہو، سڑکوں کو بلاک نہیں کیا جاسکتا ہے۔ عدالت نے کہا کہ مرکزی حکومت اس معاملے کا حل تلاش کرکے عدالت کو رپورٹ کرے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت اور یوپی سرکار کو دہفتوں میں حل نکالنے کیلئے کہا ہے ۔

اترپردیش حکومت کے وکیل نے عدالت کے سامنے کہا کہ مظاہرین کسانوں سے بات کرکے انہیں سڑک خالی کرنے کے لئے سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریاستی حکومت مظاہرین کو یہ سمجھانے کی کوشش بھی کررہی ہے کہ ان کا سڑک روکنا عدالت کے حکم کی خلاف ورزی ہے۔

عرضی گزار کا کہنا ہے کہ سڑکوں کو خالی رکھنے کے عدالت کی با ر بار کی ہدایات کے باوجود بھی اس پر عملد رآمد نہیں کیا گیا ہے۔’سنگل مدر‘ اور کئی طبی مسائل میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ان کے لئے نوئیدا سے دہلی آنا ایک برے خواب کی طرح ہوگیا ہے ۔ حالانکہ عرضی گزاروں کی غیرموجودگی کی وجہ سے اب سماعت ملتوی کردی گئی ۔ عدالت نے معاملہ کی اگلی سماعت کے لئے 20 ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN