اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس فورس میں رہتے ہوئے داڑھی رکھنا آئینی اختیار نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تبلیغی جماعت معاملہ میں یوپی پولیس کے رول سے ہائی کورٹ سخت ناراض،تین اضلاع کے ایس پی طلب
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے پیر کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک سپاہی کی عرضی کو مسترد کردیا۔ اطلاع کے مطابق، پولیس فورس میں داڑھی رکھنے کو لے کر ڈی جی پی کی طرف سے ایک سرکلر جاری کیا گیا تھا۔ اس حکم پر عمل نہیں کرنے پر اجودھیا کے کھنڈاسا میں تعینات سپاہی محمد فرمان کو معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی گئی تھی۔ محمد فرمان نے معطلی اور چارج شیٹ کو چیلنج دیتے ہوئے ہائی کورٹ میں دو عرضیاں داخل کی تھیں۔ عدالت نے عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس میں رہتے ہوئے داڑھی رکھنا آئینی اختیار نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے محمد فرمان کی معطلی اور چارج شیٹ میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا۔

عرضی گزار نے دلیل دی تھی کہ آئین کی طرف سے ملی مذہبی آزادی کے حقوق کے تحت اسلام کے اصولوں کے مطابق، اس نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ اس پر حکومت کے وکیل نے عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے پائیدار نہیں بتایا۔ عدالت نے دونوں فریق کی دلیل سننے کے بعد اپنے حکم میں کہا کہ 26 اکتوبر 2020 کو ڈی جی پی کی طرف سے جاری سرکلر ایک ایگزیکٹیو آرڈر ہے، جو پولیس میں نظم و ضبط بنائے رکھنے کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ پولیس فورس کا نظم وضبط کا پابند ہونا ہی چاہئے اور لا انفورسمنٹ ایجنسی ہونے کے سبب اس کی شبیہ سیکولر ہونی چاہئے۔ عدالت نے کہا کہ اپنے ایس ایچ او کی وارننگ کے باوجود بھی عرضی گزار نے داڑھی نہ کٹوا کر محمد فرمان نے اس نظم وضبط کی خلاف ورزی کی ہے۔

محمد فرمان نے ڈی جی پی کی طرف سے 26 اکتوبر 2020 کو جاری سرکلر اور ڈی آئی جی؍ ایس ایس پی اجودھیا کی طرف سے جاری اپنی معطلی کے حکم کو چیلنج دیتے ہوئے پہلی عرضی داخل کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی اس نے دوسری عرضی میں محکمہ کی طرف سے کی گئی نظم وضبط کی کارروائی کے تحت جاری چارج شیٹ کو چیلنج دیا تھا۔ حالانکہ ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے دونوں ہی معاملوں میں دخل نہ دینے کی بات کہتے ہوئے اس کی عرضی کو مسترد کر دیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN