اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دھولیہ ماب لنچنگ کیس میں ملز مین خواتین کی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دھولیہ ماب لنچنگ کیس میں ملز مین خواتین کی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : ( پریس ریلیز )

ماہ مارچ میں ضلع دھولیہ کے علاقہ ڈونڈائچہ میں ایک غیر مسلم لڑکی کو چھیڑنے کا الزام لگا کر شر پسندوں کی جا نب سے ایک مسلم نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کرنے ، پولیس فائرنگ میں زخمی ہوئے نوجوانوں کی عیادت کے لئے مقامی ہسپتا ل پہونچے والے شہباز شاہ پر شر پسندوں کی جانب سے منصوبہ بند طریقے پر مآب لنچنگ کرکے شہید کردینے والے عناصر کو سزا دلانے اور مظلوموںکو انصاف دلانے کی غرض سے جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جانب سے ممبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بنچ میں دائر کردہ اپیل کی آج سماعت عمل میں آئی جس میںجمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں ممبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بنچ نے ملز مین مسلم خواتین رخسانہ بی سلیم شیخ ،شفاء بی عمران شیخ کی گرفتاری سے قبل ضمانت منظور کرنے کا اہم فیصلہ صادر کیا ہے ۔اس بات کی اطلاع آج یہاں اس مقدمہ کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے دی ہے ۔

مزید تفصیلات دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 31 مارچ 2021 ڈونڈائچہ تعلقہ سندھ کھیڑا ضلع دھولیہ میں ایک غیر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے جھوٹے الزام کا بہانا بناتے ہوئے شر پسند فرقہ پرستوں نےدو مسلم نوجوانوں کو زدوکوب کرکے پولیس کے حوالے کردیا پولیس نے بھی ان زبردست پٹائی کی اور ان پرپاسکو تحت مقدمہ درج کردیا ہے۔جب ملزم عمران کے اہل خانہ او مسلم سماج کے امن پسند لوگ حملہ کرنے والے شر پسندوں کے خلاف کارروائی اور ایف آئی آر درج کرنے اور عمران اور اس کے ساتھیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ لیکر ڈونڈائچہ شہر پولیس اسٹیشن پہنچے تو پولس نے شر پسندوں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے احتجاج کرنے والے امن پسند شہریوں پر لاٹھی چارج اور فائرنگ کر دی جس میں دو نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ۔

اس واقعہ کی خبر آگ کی طرح شہر میں پھیلنے پر اہل خانہ اور شہر کے امن پسند احباب سرکاری جنرل ہاسپٹل میں عیادت کیلئے پہنچےاس درمیان عیادت کیلئے پہنچنے والے لوگوں پر فرقہ پرستوں نے ہتھیاروں سے لیس ہوکر جان لیوا حملہ کر دیا ، جس میں فرقہ پرستوں نے شہباز شاہ نامی بی جے پی سوشل ورکر کوقتل کردیا ۔ ادھر پولیس نے گرفتار شدہ دونوں نوجوانوں میں سے ایک کو اتنا مارا کہ وہ بیہوش ہو گیاجب پولیس کو یہ محسوس ہوا کہ وہ مر گیا ہے تو پولیس نے اسے لاکپ سے نکال کر باہر پھینک دیا ،اور الٹا ان تمام لوگوں پر پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے ملزموں کو چھڑا کر لے جانے ،پولیس والوں کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے جیسے 20 الزامات کے تحت مقدمہ درج کر دیا تھا ۔

ان تمام مظلومین کے اہل خانہ کی در خواست پر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ان کے مقدمہ کی عدالت میں پیروی کرر ہی تھی ،جمعیۃ لیگل ٹیم نے شہباز شاہ کے قاتلوںاور شر پسند عناصر کو قرار واقعی سزاء دلانے اور مظلوموں کو انصاف دلانے کے لئے ممبئی ہائی کورٹ کے اورنگ آباد بنچ سے رجوع کیا اور اس کیس میں ملزمہ گردانی گئیںخواتین کی جا نب سے ANTY CIPATORY BAILداخل کی تھی ۔جس کی کئی بار سماعت عمل میں آئی، بالآخر آج عدالت نے فریقین کی بحث ،دفاع اور پولیس کی جرح سننے کے بعد ہائی کورٹ نے مسلم خواتین کی گرفتاری سے قبل رہائی کا فیصلہ دیا ہے ، سنگین الزامات کے باوجود ضمانت کا جو فیصلہ سنایا ہے و قابل تعریف ہے ،عدالت کے اس فیصلے سے ملز مین خواتین اور ان کے اہل خانہ نے راحت کی سانس لی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جمعۃ علماء مہاراشٹر کے ذمہ داران اور لیگل ٹیم کا شکریہ ادا کیا ،عدالت میں اس کیس کی پیروی بنفس نفیس سینر کریمنل لائر ایڈوکیٹ پٹھان تہور خان کر رہے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN