اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ:گیارہ ملزمین کے خلا ف چارج فریم،ٹرائل شروع کئے جانے کا حکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ:گیارہ ملزمین کے خلا ف چارج فریم،ٹرائل شروع کئے جانے کا حکم
75
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (پریس ریلیز)

گیارہ سال کے طویل وقفہ کے بعد خصوصی مکوکا عدالت نے عرس البلاد ممبئی کے تین مختلف مقامات پر ہوئے بم دھماکہ معاملہ بنام 13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں گیارہ ملزمین کے خلاف فرد جرم عائد کردیا یعنی کے چار فریم کردیا۔ ممبئی سٹی سول اینڈ سیشن عدالت میں قائم خصوصی مکوکا عدالت کے جج بھوسلے نے یکے بعد دیگرے تمام گیارہ ملزمین کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات 302,307,326,325,324,379,109,120-B,اورغیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون، دھماکہ خیز مادہ کے قانون اور مکوکا قانون کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ چارج فریم کردیا ہے یعنی کے اب باقاعد ہ ملزمین کے خلاف گواہی دینے کے لیئے استغاثہ سرکاری گواہوں کو عدالت میں طلب کریگا جس سے دفاعی وکلاء جرح کریں گے۔

اس معاملے کا سامنا کررہے بیشتر ملزمین دہلی، بنگلور، حیدرآباد کی مختلف جیلوں میں ہونے کی وجہ سے چارج فریم کرنے میں عدالت کو دشواری پیش آرہی تھی لیکن پھر عدالت نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ ملزمین کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد انہیں ان پر عائد الزامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور ان سے پوچھا کہ آیا وہ جرم قبول ہے یا نہیں، ملزمین کی جانب سے جرم قبول نہ کرنے پر ان کے خلاف چار ج فریم کردیا گیا۔

عدالت نے ملزمین نقی احمد وصی احمد، ندیم اختر اشفاق شیخ، کولیان وزیر چند پتریجا، ہارون عبدالرشید نائیک،کفیل احمد محمد ایوب انصاری، محمد احمد صدی بپا عرف یاسین بھٹکل، اسعد اللہ اختر جاوید اختر عرف ہڈی، اعجاز سعید شیخ، سید اسماعیل آفاق علیم لنکا، صدام حسین فیروز خان، زین العابدین عبدالرزاق کے خلاف چارج فریم کیا ہے، نئی ممبئی کی تلوجہ جیل میں مقید ملزمین کو عدالت میں پیش گیا تھا جبکہ بیرون ممبئی کی جیل میں مقید ملزمین کو بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ عدالت میں پیش کیا گیا۔

اس معاملے میں انسداد دہشت گرد دستے ATS نے اٹھارہ ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ عدالت میں داخل کی ہے، زاویری بازار، اوپیرا ہاؤ، دادر میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں میں 27 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 127 زخمی ہوئے تھے۔

تحقیقاتی دستہ اے ٹی ایس نے ملزمین پر الزام عائد کیا ہیکہ ملزمین کا تعلق انڈین مجاہدین نامی دہشت گرد تنظیم سے ہے اور بیرون ملک سے فنڈ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ممبئی کے تین مختلف مقامات پر بم دھماکے انجام دیئے تھے۔

اس معاملے کا سامنا کررہے ملزمین نقی احمد وصی احمد، ندیم اختر اشفاق شیخ، ہارون عبدالرشید نائیک،کفیل احمد محمد ایوب انصاری،، اسعد اللہ اختر جاوید اختر عرف ہڈی، سید اسماعیل آفاق علیم لنکا، صدام حسین فیروز خان، زین العابدین عبدالرزاق کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی قانونی امداد فراہم کررہی ہے۔

ملزمین پر چارج فریم کردیئے جانے کے بعد جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ممبئی میں اخبار نویسوں بتایا کہ ہمار ے وکلاء ٹرائل چلانے کے لیئے تیار ہیں، تجربہ کار ایڈوکیٹ عبدالوہاب خان، ایڈوکیٹ شریف شیخ کی قیادت میں وکلاء کی ایک ٹیم تیار کی گئی ہے جسمیں ایڈوکیٹ انصار تنبولی، ایڈوکیٹ شاہد ندیم، ایڈوکیٹ کرتیکا اگروال، ایڈوکیٹ، ارشد شیخ، ایڈوکیٹ قربان حسین و دیگر شامل ہیں جو خصوصی مکوکا عدالت میں ملزمین کا دفاع کریگی۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ تین سالوں سے کوشش کی جارہی تھی کہ ملزمین پر جلد از جلد فرد جرم عائد کیا جائے تاکہ ٹرائل شروع ہوسکے لیکن ملزمین کے بیرون ممبئی کی مختلف جیلو ں میں ہونے کی وجہ سے معاملہ التواء کا شکار تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN