اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

متھرا : مسلم ڈوسا فروش پر بھیڑ کا حملہ ،دکان میں توڑپھوڑ، پولیس نے کی پوچھ گچھ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
متھرا : مسلم ڈوسا فروش پر بھیڑ کا حملہ ،دکان میں توڑپھوڑ، پولیس نے کی پوچھ گچھ
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متھرا : (ایجنسی)

سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرس ہو رہاہے ، ویڈیو متھرا کے وکاس بازار کا بتایا جا رہاہے ۔ وائرل ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ مشتعل لوگوں کی بھیڑ نے ایک مسلم ڈو سا فروش پر حملہ کردیا۔ ڈوسا فروش شری ناتھ نام سے اپنی دکان چلا رہا تھا ۔ اس معاملے میں پولیس کا بیان بھی آیا ہے ۔

دی کوئنٹ ہندی کی رپورٹ کے مطابق دیوراج پنڈت نامی ایک شخص نے فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ کچھ ہندو انتہا پسندوں کا ہجوم متھرا کے وکاس بازار میں ایک مسلم ڈوسا فروش کی دکان میں توڑ پھوڑ کررہے ہیں ۔و یڈیو شیئر کرنے والا دیو راج پنڈت ہی اس بھیڑ کی قیادت کررہا ہے ۔

https://twitter.com/asfreeasjafri/status/1431165992302891009

ویڈیو میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ’ ‘یہ شری ناتھ ڈوسا ہے‘ اور اس کے ساتھ دوسرا شخص ڈوسا والے کا نام پوچھنے لگتا ہے ، شخص کہتا ہے ، ’ آپ نے ہندو نام شری ناتھ جی کے نام پر اپنی دکان کیوں لگائی ہے؟‘

اس کے بعد ایک شخص ڈوساوالے کو سمجھاتا ہے کہ آپ مسلم مذہب کا ہو کر ہندو دھرم کا نام نہیں لگا سکتے ، تمام ہندو دھرم کے بھائی یہاں نہیں کھانا چاہیں گے لیکن وہ نام دیکھ کر یہاں کھانے آئیں گے ۔

اس کے بعد بھیڑ میں سے کچھ لوگ ڈوسا والے سے بار- بار پوچھتے ہیں کہ آپ نے ہندو نام پر بینر کیوں لگا رکھا ہے؟ سوال پوچھنے کے بعد مشتعل لوگ خود ہی اس کے ٹھیلے پر چڑھ کر ، پھاڑو- پھاڑو اتارو- اتارو کی آواز لگاتے ہوئے بینر پھاڑنے لگتے ہیں۔

ایک شخص ویڈیو میں جگہ کا نام وکاس بازار بتا رہا ہے ۔ وہ کہتا ہے کہ ہمارے دھرم کے نام پر ’ یہ (مسلمان) کاروبار کررہے ہیں‘ کچھ لوگ اس کے ٹھیلے پر چڑھ کر بینر پھاڑ دیتے ہیں اور اس کو دھمکی دیتے ہیں ’ دوبارہ دکان لگائی تو قانونی کارروائی ہوگی‘ آخر میں بھیڑ نعرے لگانے لگتی ہے ۔ کرشن بھکتو یودھ کرو -متھرا کو بھی شدھ کرو‘

थाना कोतवाली क्षेत्रान्तर्गत विकास मार्केट में श्रीनाथ डोसा कार्नर के नामकरण को लेकर कुछ अज्ञात व्यक्तियो द्वारा आपत्तिजनक शब्दो का प्रयोग करने के सम्बन्ध में क्षेत्राधिकारी नगर द्वारा दी गयी बाइट। pic.twitter.com/aRzzHZnip0

— MATHURA POLICE (@mathurapolice) August 27, 2021

متھرا پولیس نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو ٹویٹ کرکے اپنا جواب دیا، پولیس کاکہنا ہے کہ وکاس مارکیٹ واقع سیما ڈوسا کارنر نامی دکان پر نامعلوم افراد کے ذریعہ قابل اعتراض الفاظ کااستعمال کیا گیا ۔ اس کی اطلاع ملنے پر پولیس کےذریعہ متعلقہ دکان کے مالک اور وہاں کام کرنے والے لوگوں سے نامعلوم افراد کے بارےمیں پولیس کے ذریعہ تفتیش کی جاری ہے ،جیسے ہی ان کی جانکاری ملتی ہے آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

इस प्रकरण के सम्बन्ध में प्रभारी निरीक्षक कोतवाली को तत्काल आवश्यक कार्यवाही हेतु निर्देशित किया गया।

— MATHURA POLICE (@mathurapolice) August 27, 2021

ایک اور ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے پولیس نے کہاکہ اس معاملے کے سلسلے میں انسپکٹر انچارج کوتوالی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ضروری کارروائی کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN