اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیو انڈیا:مندر کے آس پاس غیر ہندوؤں کی کار پارکنگ پر مندر انتظامیہ نے پابندی لگائی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نیو انڈیا:مندر کے آس پاس غیر ہندوؤں کی کار پارکنگ پر مندر انتظامیہ نے پابندی لگائی
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور :(ایجنسی)

کرناٹک کے منگلورواقع ایک مندر نے اپنے احاطہ کے آس پاس غیر ہندوؤں کی کار پارکنگ پر روک لگا دی ، جس کے بعد وہاں تنازع پیدا ہوگیا۔

یہ معاملہ جنوبی کنڑ ضلع کے پتور قصبے کا ہے۔وہاں پر 12 ویں صدی کے سری مہالنگیشور مندر کی جانب سے وہاں کے کمپلیکس میں غیر ہندوؤں کی پارکنگ پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ انگریز ی نیوز چینل ’ ٹائمس ناؤ‘ کی رپورٹ کے مطابق مندر ٹرسٹ کی جانب سے ایک بورڈ لگایا گیاتھا ۔ جس پر لکھا تھا کہ وہاں صرف ہندو بھکت ہی اپنی گاڑیاں پارک کر سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کی بنیاد پر یہ بھی بتایا گیا کہ غیر ہندوؤں کو یہ بھی بتایا گیا کہ اگر انہوں نے اپنی گاڑی وہاں کھڑی کی یا پارک کی ، تب ان کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے ۔

کرناٹک حکومت کے تحت ( سرکار ہی چلاتی ہے ) آنے والے اس مندر کے مذکورہ فیصلے کو لے کرکچھ طبقے میں ناراضگی دیکھنے کو ملی تھی۔ مندر انتظامیہ کی اس وجہ سے خاصی تنقید بھی ہوئی۔

ویسے تنازع کے درمیان پٹور کے اسسٹنٹ کمشنر نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ اس معاملے میں مندر کے ایگزیکٹیو افسر کو نوٹس بھیجیں گے ۔ ساتھ ہی پوچھیں گے کہ آخر پارکنگ پر پابندی والا بورڈ کس وجہ سے لگایا گیا ؟

وہیں مندر انتظامیہ کمیٹی کے سربراہ کیشو پرساد ملیا نے انگریزی اخبار :’ دی ٹائمس آف انڈیا‘ کو بتایا کہ ہم لوگوں کا مقصد مندر احاطہ اور اس کے آس پاس سیکورٹی انتظامات چاق وچوبند کرنے کا ہے ۔ اسی تناظر میں متعلقہ محکمہ کے وزیر کے زبانی حکم کے بعد اسے مضبوط کیا گیا ۔

انگریزی اخبار ’دی نیو انڈین ایکسپریس‘ نے ملیا کے حوالے سے کہا ،’یہ فیصلہ مندر کمیٹی نے لیا ہے۔ مزرائی ڈپارٹمنٹ کو احاطے کی دیکھ بھال کا حق دیا گیا ہے۔ اگر کوئی پارکنگ کی درخواست لے کر آتا ہے تو ہم اس پر غور کریں گے۔ یہ فیصلہ مندر کے احاطے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لیے بھی ہے۔

بتادیں کہ دعوی ٰکیا گیا ہے کہ بھکتوں کے لیے پارکنگ کے لیے کافی جگہ نہیں ہے اور مندر کے باہر دستیاب جگہ کا استعمال دیگر مذاہب کے لوگ آس پاس کے بازاروں میں جانے کے دوران کرتے تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج
خبریں

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

26 جون
passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026

حالیہ خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN