اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نرسنگھا نند سرسوتی نے اب مہیلا آیوگ کی چیئر پر سن کو کہا،کیا یہ گوبر کھاکر پیدا ہوئی ہے،ویڈیو وائرل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نرسنگھا نند سرسوتی نے اب مہیلا آیوگ کی چیئر پر سن کو کہا،کیا یہ گوبر کھاکر پیدا ہوئی ہے،ویڈیو وائرل
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ملک کے دارالحکومت دہلی سے متصل اتر پردیش کے غازی آباد میں ڈاسنہ دیوی مندر کے مہنت یتی نرسنگھا نند سرسوتی کی ایک اور متنازع ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں وہ مہیلا آیوگ کی چیئرپرسن ریکھا شرما کے خلاف انتہائی قابل اعتراض باتیں کہہ رہے ہیں۔ یتی نرسنگھانند دعویٰ کر رہا ہے کہ ان سے زیادہ کسی نے بھی خواتین کےاحترام کی لڑائی نہیں لڑی۔ بتادیں کہ اس سے پہلے حال ہی میں ان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ، جس میں انہوں نے بی جے پی کی خواتین رہنماؤں کے بارے میں گھٹیا باتیں کہی تھیں ۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی لیڈر نے پولیس سے نرسنگھا نند سرسوتی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

ڈاسنہ مندر میں لڑکے کی پٹائی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں آنے والے یتی نرسنگھانند سرسوتی کی جو ویڈیو اب وائرل ہورہی ہے ، اس میں وہ ایک انٹرویو دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ وہ ایک سوال کے جواب میں کہتے ہیں ،’میں نہیں سمجھتا کہ یہ ریکھا شرما یا خاتون کارکن ہے ، یہ کیا گوبر کھاکر پیدا ہوئی ہے؟ ان میںعقل ہے یا نہیں ہے،یہ بی جے پی کی مہیلا ہے ، راشٹریہ وادی ہے۔ یہ چھاتی پر ہاتھ رکھ کر بتادے کہ میںنے جھوٹ بولاہے ۔ پوری ویڈیو دیکھ لے ،ایک لفظ بتا دے کہ میںنے جھوٹ بولاہو۔ میرے خلاف رپورٹ لکھوا کر اسے کیاملے گا ، چل مجھے پھانسی پر چڑھا دے، لیکن میری بہن میںنے سچ بولا تھا یا جھوٹ بولی تھا۔ ‘

انہوں نے مزید کہا ، ’ریکھا شرما کو پوری ویڈیو سننی چاہیے تھی کہ میں نے وہ بات کس تناظر میں کہی ہے۔ میری ویڈیو کو ایڈٹ کرکے مجھے خواتین مخالف قرار دیا۔ مہیلا آیوگ کی چیئرپرسن کو سوچنا چاہئے کہ میں خواتین کے احترام کے لیے لڑ رہاہوں یا ان کی توہین کر رہاہوں۔ خواتین کے احترام کی لڑائی مجھ سے زیادہ کسی نے لڑی ہو تو دکھا دینا ۔‘

https://twitter.com/zoo_bear/status/1432348592564424718

اس سے قبل ، یتی کی جو ویڈیو منظر عام پر آئی تھی ،اس میں خواتین رہنماؤں کے بارے میں قابل اعتراض باتیں کہی گئی تھیں۔ وہ خواتین کے بارے میں نازیبا تبصرے کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اتنی خواتین آج کل سیاست میں گھوم رہی ہے، پورا مزا آر ہاہے۔ انہوں نے کہاکہ آج کل سرکاری ٹھیکوں کا دام 10 فیصد ہو گیا ہے۔ نرسنگھا نند سرسوتی نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی کی جتنی خاتون لیڈر آپ کو نظر آرہی ہے ، وہ ایک لیڈر کے پاس گئی اور دوسرے کے پاس نہیں گئی تو دوسرا ان کا کام نہیں کرے گا۔ اسی طرح انہیں تیسرے سے کام ہے تو تیسرے کے پاس بھی جانا پڑے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN