اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی: ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کر بخار کی علامات جانچ کریں گے ،ویکسین نہ لینے والوں کی بنے گی فہرست

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی: ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کر بخار کی علامات جانچ کریں گے ،ویکسین نہ لینے والوں کی بنے گی فہرست
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی)

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے درمیان معمول زندگی واپس ٹریک پر آرہی ہے ۔اسکول – کالج سخت پابندیوں کے ساتھ کھل رہے ہیں تو وہیں سرکاریں اپنے سطح سے تیسری لہر سے نمٹنے کی تیاری بھی کررہی ہیں۔ اس درمیان کیرل،مہاراشٹر اور ملک کے کچھ دیگر ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملے کے پیش نظر یوپی سرکار بھی ایکٹیو موڈ میں آگئی ہے ۔

یوپی حکومت نے ریاست بھر میں ڈور ٹو ڈور مہم چلانے کا اعلان کیا ہے تاکہ بخار متاثرین کی حالت جان سکیں اور ان کی علامات کو جانچ کی جا سکے۔ یوپی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ضروری ادویہ کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ اس کے لیے ریاستی حکومت 7 ستمبر سے ریاست بھر میں نگرانی مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔

اس مہم کے تحت ہیلتھ ورکرز گھر گھر پہنچ کر بخار سے متاثر مریضوں کی علامات جانچ کریں گے۔ ہیلتھ ورکرز بخار کی علامات کی بنیاد پر کورونا کا ٹیسٹ بھی کریں گے۔ کئی ریاستوں میں بڑھتے ہوئے معاملے کے پیش نظرریاستی حکومت نے نگرانی مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا کے خلاف جارحانہ حکمت عملی کے تحت ، حکومت ابتدائی مرحلے میں انفیکشن کا پتہ لگانے اور اسے کنٹرول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے بخار کے ساتھ کئی دیگر بیماریوں کے دستک دینے کا بھی امکان ہے جس کے پیش نظر نگرانی مہم کو بہت اہم سمجھا جا رہا ہے۔

اس مہم کے تحت حکومت ان لوگوں کی فہرست بھی تیار کرے گی جن کی عمر 45 سال مکمل ہوچکی ہے ، جنہوں نے ابھی تک ویکسین کی ایک خوراک بھی نہیں لی ہے۔ اس فہرست کی تیاری کے بعد حکومت ایسے لوگوں کو ویکسین لگانے کی ترغیب دے گی۔ حکومت صحت کارکنوں کو نگرانی مہم کے لیے تربیت دے گی۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اس کے لیے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے۔

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے محکمہ صحت سے کہا ہے کہ وہ فیروز آباد میں 24 گھنٹے مریضوں کی حالت پر نظر رکھیں۔ انہوں نے افسران سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ مقامی ضرورت کے مطابق ڈاکٹروں ، پیرا میڈیکل اسٹاف کے انتظامات کو فوری طور پر یقینی بنائیں۔ مریضوں کی سہولت کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل کالجوں میں بستروں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر ضروریات کی فوری فراہمی کے لیے افسران کو ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN