اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اپنوں کے ستم کا شکار،اب کہاں جائے زینب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اپنوں کے ستم کا شکار،اب کہاں جائے زینب
162
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

ایل این جے پی اسپتال میںداخل 20 سالہ حاملہ خاتون زینب کو اپنے قریبی کا انتظار ہے۔21 اگست کو زینب کاشوہر بیماری کی حالت میں اسے یہاں بھرتی کراکر رفوچکر ہوگیا تھا۔ بھرتی ہونے کے بعد کسی نے بھی اس کی حالت دریافت نہیں کی۔ اب اس کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی تو ڈاکٹر زینب کی چھٹی کرنے کی بات کررہےہیں۔ زینب بھی شوہر، ماں سمیت باقی رشتہ داروں سےمنت والتجا کرچکی ہے ۔

لیکن کوئی اسے لے جانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ رو -رو کر زینب کا برا حال ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ ٹھیک سے چل بھی نہیں پا رہی ہے، ایسے میں وہ کہاںجائے گی۔ متاثرنے اپنے شوہر و سسرال والوں پر سنگین الزامات لگائےہیں۔ اس کے علاوہ اس نے انتظامیہ سے مدد کی اپیل بھی کی ہے ۔

اصل طور پر سرائے ترین ، سنبھل ،یوپی کی رہنے والی زینب اپنے شوہر محمد آصف کے ساتھ نیو سلیم پور میں رہتی تھی۔ زینب کے مطابق بچپن میں ہی اس کے والد کی موت ہوگئی۔ ماں نے دہلی میں دوسری شادی کرلی۔ زینب نے اپنے ماموکے ساتھ سنبھل میں ہی رہنا شروع کردیا ۔ سال 2018 میں زینب دہلی اپنی ماں سے ملنے آئی تو پڑوس میں رہنے والے آصف سے اس کی شادی کرا دی گئی۔

زینب نے الزام لگایا کہ شروع میں سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا ، لیکن آہستہ آہستہ اس کے سسرال والے اور شوہر نے اسے پریشان کرنا شروع کردیا۔ اسے بری طرح مارا پیٹاجانے لگا۔ یہاں تک اسے ماں کے گھر بھیج دیا گیا۔ دوسری شادی کرنے کی بات کرکے شوہر نے طلاق کا نوٹس بھیج دیا ۔ ادھر زینب کا سوتیلا باپ بھی اسے پسند نہیں کرتا تھا، اس نے زینب کو گھر میں نہ رکھنے کے لیے کہا ۔

بے گھر ہونے کے خوف سے متاثرہ نے پولیس اور وومنکمیشن سے شکایت کی۔ اس کے بعد شوہر آصف نے زینب کو چند ماہ قبل کھجوری خاص کے سی بلاک میں کرائے کا کمرہ لے کردیا، لیکن نہ تو ملزم نے کمرے کا کرایہ ادا کیا اور نہ ہی کھانے پینے کا انتظام کیا۔ اس دوران زینب بیمار ہو ئی تو مکان مالک نے اسے کمرے سے نکال دیا ۔

بار بار فون کرنے پر آصف نے سات ماہ کی حاملہ بیوی کو اسپتال میں بھرتی تو کرا دیا ، لیکن اس کی حالت دریافت نہیں کی۔ اب ڈاکٹر اس کی چھٹی کررہے ہیں، لیکن زینب کے پاس سر چھپانے کی جگہ نہیں ہے۔ متاثرہ نے پولیس اور وومن کمیشن سے مدد کی التجا کررہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN