اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جھوٹی ، من گھڑت اور منصوبہ بند خبروں کا خطرہ ہمارے سماج کو نقصان پہنچا رہاہے : الہ آباد ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جھوٹی ، من گھڑت اور منصوبہ بند خبروں کا خطرہ ہمارے سماج کو نقصان پہنچا رہاہے : الہ آباد ہائی کورٹ
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الہ آباد : (ایجنسی)

الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ جھوٹی ، من گھڑت اور منصوبہ بند خبروں کا خطرہ معاشرے کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ جسٹس دیویندر کمار اپادھیائے اور جسٹس عبدالمعین کی ڈویژن بنچ نے مختلف نیوز میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے رہنما اصول وضح کرنے کے لیے ریاستی حکام کو مناسب ہدایات دینے کی مانگ والی درخواست پر سماعت کرتےہوئے کہی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس سے جھوٹی، من گھڑت اور منصوبہ بند خبریں پھیلانے کے رجحان پر لگام لگایا جا سکتا ہے ۔

حالانکہ عدالت نے کہاکہ مانگ بنیاد ی طور سے پالیسی ساز کے دائرہ کار میں ہے نہ کہ عدالت کے دائرہ کار میں اور اسی وجہ سے عدالت نے درخواست خارج کردی۔

عدالت کو یہ بھی بتایا گیا کہ عدالت عظمیٰ پہلے سےہی رٹ پٹیشن ( سول ) نمبر 787 آف 2020 ، جمعیۃ علماء ہند اور دیگر بنام بھارت سنگھ اور دیگر میں اس طرح کے معاملے کو ضبط کرچکی ہے ۔

عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے کہا کہ حالانکہ ہم کسی بھی طرح سے ایسے خطرے کو روکنے کی ضرورت کو کم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں جو سماج کو اور زیادہ نقصان پہنچا رہاہے ۔ ہم اس حقیقت سے بھی آگاہ ہیں کہ معاملہ خاص طور سے پالیسی ساز کے دائرے میں آتاہے ، عدالت کے دائرہ کار میں نہیں آتا ہے ۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن نے گزشتہ ہفتہ اہم طور سے دہلی حضرت نظام مرکز میں تبلیغی جماعت کے اجلاس کو فرقہ وارانہ بناکے لیے میڈیا کے خلاف کارروائی کی مانگ کرنے والی رٹ پٹیشنوں کے ایک بیچ کی سماعت کرتے ہوئے سوشل میڈیا اور نیوز اور آن لائن پلیٹ فارم میں فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کے بارے میں افسوس کااظہار کیا ۔ چیف جسٹس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہاکہ پورٹل کسی چیز کے زیر انتظام نہیں ہیں اور سوشل میڈیا کمپنیاں صرف طاقتور لوگوں کی ہی سنتی ہیں ، ادارے یا عام لوگوں کی نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist