اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیس بک کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا! وہاٹس ایپ پر ڈیٹا محفوظ نہیں ، 200 کروڑ اکاؤنٹس پر نظر ،رپورٹ کادعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فیس بک کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا! وہاٹس ایپ پر ڈیٹا محفوظ نہیں ، 200 کروڑ اکاؤنٹس پر نظر ،رپورٹ کادعویٰ
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

وہاٹس ایپ پر پرائیویسی کے حوالے سے ایک بڑا الزام لگا ہے ۔ بتا یا جا رہا ہے کہ کمپنی یہاں بھلے ہی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا دعویٰ کرے لیکن حقیقت میں یہ صرف دکھا وا ہے۔پرو پبلکیا (Pro Publica)نے اپنی کھوج رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق وہاٹس ایپ کے 200 کروڑ صارفین کے ساتھ مارک زکربرگ کی کمپنی ایک عرصے سے دھوکہ دیتی رہی ہے۔ زکربرگ یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ وہاٹس ایپ پر صارفین کی جانب سے بھیجے گئے پیغامات ، تصاویر اور ویڈیوز کوئی اور نہیں دیکھ سکتا ، لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔

کمپنی نے خود اس کے لیے انتظامات کیے ہیں۔ گزشتہ کئی مہینوں سے کمپنی کے کنٹریکٹ ملازمین ان اکاؤنٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ ہر میسیج ، تصاویر اور ویڈیو کو یہاں سے دیکھا جا رہاہے ۔ اس کے ماڈریٹر رازداری اور سیکورٹی کے قطع نظر دو ارب سے زیادہ یوزرس کے میسیج کو پڑھ سکتے ہیں۔

وہاٹس ایپ ایک اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن پلیٹ فارم کےاپنے وعدے کے لیے جانا جاتا ہے، جہاں میسیج بھیجنے والااور پانے والاہی اسے پڑھ سکتا ہے ، تیسرا کوئی بھی یہاں تک نہیں پہنچ سکتا ہے۔ اینڈ ٹو اینڈ کاوعدہ ہی وہاٹس ایپ کی اہم مارکیٹنگ تھی ۔ لوگ اسی وجہ سے اس پر یقین کرتے تھے، لیکن اب جو رپورٹ آرہی ہے وہ ایک الگ ہی کہانی بیاں کررہی ہے ۔

اس معاملے پر جواب دیتے ہوئے مارک زکربرگ نےجو کہاکہ وہاٹس ایپ میں ماڈریٹرنہیں ہے، جو بات چیت کی نگرانی کرتے ہیں یا پڑھتے ہیں ۔ فیس بک کے سی ای او نے کہاہے کہ رپورٹس صحیح نہیں ہے اور ایپ میں ایپلی کیشن کے ذریعہ سے ایک پرائیویٹ اور محفوظ بات چیت کی سہولت ہے ۔

حالانکہ نیوز ویب سائٹ گیز موڈو کے مطابق وہاٹس ایپ کے ماڈریٹراو رڈیٹانگرانی پر بہت سارے ثبوت ہے، کچھ ایسا جس سے کمپنی نے بار بار تردید کی ہے۔

پرو پبلکیا نے کہا ہے کہ مواد پر نظرثانی کرنے والے لوگوں کی تعیناتی سے واضح ہے کہ فیس بک نہ یوزرس کی راز داری کےساتھ دھوکہ کیا ہے ۔ فیس بک نے 2014 میں وہاٹس ایپ کو خریدا تھا ، تبھی سے کمپنی اسے زیادہ سے زیادہ منافع کمانے کی کوششوں میں لگی ہے اور ڈیٹا نگرانی بھی اس نظر سے دیکھا جا رہاہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN