اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حریت کے نئے چیئرمین کی تقرری میں پاکستان کا اہم رول : ذرائع

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حریت کے نئے چیئرمین کی تقرری میں پاکستان کا اہم رول : ذرائع
23
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

افغانستان پر طالبان کے ’قبضے‘ کے بعد پاکستان کشمیر میں بڑے پیمانے پر مداخلت کی تیاری کر رہا ہے۔ ذرائع نے یہ معلومات دی۔ پاکستان نواز علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کی موت کے ایک ہفتے بعد ان کے ساتھی مسرت عالم بھٹ کو آل انڈیا حریت کانفرنس کا چیئرمین بنایا گیا ہے ۔ مسرت عالم کو سید علی شاہ گیلانی سے بھی کہیں زیادہ بنیاد پرست سمجھا جاتا ہے ۔ وہ سال 2015 سے دہلی کے تہاڑ جیل میں ہے اور گیلانی کے اہم معاون میں سے رہے ہیں ۔

ایک سینئر پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ وہ (مسرت) پاکستان نواز علیحدگی پسند ہیں اور حریت میں نظر آنے والے چند معتبر چہروں میں سے ایک ہیں۔ یہ واضح ہے کہ پاکستان نے اب اپنا ایجنڈا چلانا شروع کر دیا ہے۔ حکام؍انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ حریت کی ذمہ داری مسرت پر آنے کے بعد اب آنے والے دنوں میں وادی کشمیر میں مظاہرے بڑھ سکتے ہیں۔ اس پولیس افسر نے کہا ، ‘گزشتہ ایک ہفتے میں ہی حریت نے کئی مظاہروں کا اہتمام کیا ہے۔ ہم نے جمعہ کے آس پاس اس طرح کے مظاہروں کے امکان کے پیش نظر انتظامات کیے ہیں، حالانکہ جموں و کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ اس نے گیلانی کو سپرد خاک کرنے کے بعد حالات کو قابو میں کر لیا ہے ، لیکن خدشات ہیں کہ کچھ علیحدگی پسندعناصر آنے والے دنوں میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

کشمیر کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ایک اور اہلکار نے این ڈی ٹی وی کو بتایا ، ’اگرچہ ان کے سربراہ جیل کے سلاخوں کے پیچھے ہیں ، لیکن افغانستان کا مسئلہ ان کے لیے باعث تقویت ہوگا۔‘ پولیس ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ مسرت عالم سال 1996 میں علیحدگی پسند سیاست میں آنے سے پہلے ایک دہشت گرد تھا۔ وہ پاکستان کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم کا کمانڈر تھا۔ گرفتاری کے بعد اس نے مسلم علیحدگی پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کی اور بلندیوں تک پہنچتے ہوئے پارٹی کا سربراہ بن گیا۔ کئی رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد انہیں حریت کا جنرل سکریٹری بنایا گیاتھا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN