اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی ایم کھٹر کے گھر کو ہزاروں کسانوں نے گھیرا، 40 کمپنیاں تعینات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سی ایم کھٹر کے گھر کو ہزاروں کسانوں نے گھیرا، 40 کمپنیاں تعینات
27
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرنال : (ایجنسی)

انتظامیہ اور کسان رہنماؤں کے درمیان چل رہے دوسرے دور کے مذاکرات کے ناکام ہونے سے کرنال میں پرامن کشیدگی کاماحول ہے ۔ سی ایم کی رہائش گاہ کے آس پاس ہزاروں کسان جمع ہیں۔ کسان لاٹھی مارنے کی بات کرنے والے آئی اے ایس کو معطل کرانے پر بضد ہیں۔ سرکار بھی چاق وچوبند ہے۔ کسانوں کے چاروں طرف سکیورٹی فورسز کی 40 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔

کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہا کہ مظاہرین اپنا پکا دھرنا جاری رکھیں گے۔ پنجاب اور یوپی سے بھاری تعداد میں کسان کرنال کی طرف کوچ کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کسانوں کی مانگ کو توجہ نہیں دے رہی ہے۔ مذاکرات میں بیٹھے افسران کوچنڈی گڑھ سے ہدایات مل رہی ہیں۔ ٹکیت مسلسل کہہ رہے ہیں کہ بیورو کریسی آیوش سنہا کو بچانے میں لگے ہیں۔ ادھر سرکار نے کرنال میں منی سکریٹریت کے چاروں طرف سخت انتظامات کررکھاہے ۔ ٹرک ٹرالوں کے ذریعہ کسانوں کا راستہ روکا جا رہاہے تو بی ایس ایف بھی تعینات کردی گئی ہے۔

غورطلب ہے کہ پولیس کو لاٹھی چارج کرنے کاحکم دینےوالے آئی اے ایس افسر آیوش سنہا کے خلاف کارروائی کی مانگ کو لے کر کسان ضلع ہیڈ کوارٹر کے باہر کھڑے ہیں۔ مذاکرات کے ناکام رہنے کے بعد منگل شام کو منی سکریٹریٹ کے داخلی دروازوں کے باہر بیٹھ گئے۔ کئی کسانوں نے وہیں رات گزاری۔ مظاہرین 28 اگست کو یہاں پولیس کو لاٹھی چارج کرنے پر کارروائی کی مانگ کررہے ہیں۔ سنیکت کسان مورچہ کے کئی لیڈروں کےساتھ کسانوں نے منی سکریٹریٹ کے باہر رات گزاری ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist