اردو
हिन्दी
اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب جیو کا نیٹ ورک ہوا ڈاؤن، ٹوئٹر پر سامنے آ رہا لوگوں کا غصہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اب جیو کا نیٹ ورک ہوا ڈاؤن، ٹوئٹر پر سامنے آ رہا لوگوں کا غصہ
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

فیس بک، انسٹاگرام اور وہاٹس ایپ ڈاؤن ہونے کے دو دن بعد اب ریلائنس جیو کی سروس بھی ڈاؤن ہو گئی ہے۔ ہندوستان کے کئی حصوں سے صارفین جیو نیٹ ورک کے ڈاؤن ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔ جیو نیٹ ورک کے ڈاؤن کی وجہ سے صارفین کو کالنگ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ اپنی پریشانی کا بیان لوگوں نے سوشل میڈیا پر کرنا شروع کر دیا ہے۔ سروس متاثر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کچھ ہی منٹوں میں ہیش ٹیگ جیو ڈاؤن ٹرینڈ کرنے لگا۔

اس دوران ہزاروں صارفین نے جیو نیٹورک ڈاؤن ہونے کی شکایت کی۔ کچھ صارفین نے لکھا کہ جیو کا نیٹورک کئی گھنٹوں سے کام نہیں کر رہا ہے۔ کچھ صارفین نے لکھا کہ فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام کے بعد اب جیو کا نیٹورک بھی ڈاؤن ہو گیا ہے۔ ریلائنس جیو کا آفیشیل کسٹمر کیئر ہینڈل @JioCare صارفین کی شکایت سے بھری پڑی ہے۔ اس تعلق سے جیو کسٹمر افسران صارفین کی شکایت کا جواب دیتے ہوئے افسوس ظاہر کیا ہے اور کچھ گھنٹے میں اسے درست کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جیو نیٹ ورک کے ڈاؤن ہونے کی شکایت سب سے پہلے آج صبح 9.30 بجے کے آس پاس درج کی گئی۔ اس کے بعد جیو نیٹورک کے ڈاؤن ہونے کی شکایت کرنے والے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ جیو نیٹورک میں آئی اس گڑبڑی کے سبب ٹوئٹر پر بھی #JioDown ٹرینڈ کرنے لگا۔

خبروں کے مطابق یہ دقت جیو صارفین کے ساتھ دہلی، ممبئی، بنگلورو، اندور اور رائے پور میں آ رہی ہے۔ اس تعلق سے کمپنی نے فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ کمپنی کا ٹوئٹر ہینڈل صارف کو بتا رہا ہے کہ کنکٹیویٹی میں دقت آ رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

22 اکتوبر
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics
خبریں

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

22 اکتوبر
سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

21 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

راہل گاندھی کا آر ایس ایس پر حملہ، ’مردوں کی بالادستی والا گروہ‘ قرار دیا؛ بی جے پی کا جوابی حملہ

اکتوبر 21, 2026

حالیہ خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist