اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور کھیری کے واقعہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس ، کل سماعت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور کھیری کے واقعہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس ، کل سماعت
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دوسری جانب سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد واقعہ کا ازخود نوٹس لیا ہے ۔ اب اس معاملہ کی سماعت کل یعنی جمعرات کو چیف جسٹس کی عدالت میں ہوگی ۔ لکھیم پور کھیری میں 3 اکتوبر کو تشدد کے واقعہ کو لے کر سپریم کورٹ سے کارروائی کا مسلسل مطالبہ کیا جا رہا تھا ۔ لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران ہوئے تشدد میں آٹھ افراد کی موت ہوگئی تھی۔ اس سے قبل کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے بدھ کو لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت عظمی کو اس معاملہ پر از خود نوٹس لیتے ہوئے قدم اٹھانا چاہئے ۔

اس کے علاوہ منگل کو سپریم کورٹ کو ایک خط بھی لکھا گیا ، جس میں 3 اکتوبر کے واقعہ کے معاملہ میں سپریم کورٹ کی نگرانی میں اعلیٰ سطحی عدالتی جانچ کی درخواست کی گئی تھی ۔دو وکیلوں نے خط لکھ کر چیف جسٹس این وی رمن سے درخواست کی کہ اس کو مفاد عامہ کی درخواست کے طور پر لیا جائے تاکہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے ۔ اس میں وزارت داخلہ اور پولیس کو اس معاملہ میں ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دینے اور واقعہ میں مبینہ طور پر شامل افراد کو سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

شیو کمار ترپاٹھی اور سی ایس پانڈا کے لکھے خط میں عدالت کی نگرانی میں اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے اور ایک مقررہ وقت میں اس میں سی بی آئی کو بھی شامل کرنے درخواست کی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ کو منگل کو ایک خط لکھ کر تین اکتوبر کے لکھیم پور کھیری واقعہ کے معاملہ میں عدالت عظمیٰ کی نگرانی میں اعلیٰ سطحی عدالتی انکوائری کی درخواست کی گئی ہے ۔وکلاء نے خط لکھ کر چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ اس کو مفاد عامہ کی عرضی کے طور پر لیا جائے تاکہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔ اس میں وزارت داخلہ اور پولیس کو اس معاملہ میں ایف آئی آر درج کرنے اور واقعہ میں مبینہ طور پر شامل افراد کو سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN