اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسان تنظیموں کا سرکار کو دیاالٹی میٹم ختم ! منگل سے ملک گیر احتجاج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کسان تنظیموں کا سرکار کو دیاالٹی میٹم ختم ! منگل سے ملک گیر احتجاج

(فائل فوٹو)

50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ؍لکھنؤ (ایجنسی)

اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری معاملے میں کسان تنظیموں کا سرکار کو دیا الٹی میٹم پیر کو ختم ہو رہاہے ۔ اب اس معاملے میں تنظیم ملک گیر احتجاج کی تیاریا ں شروع کردی ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ منگل تک وہ سرکار کو دی گئی ہماری مانگوں کا انتظار کرے۔ اس کے بعد اترپردیش سمیت ملک بھر میں تحریک شروع کی جائے گی ۔

سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ہم نے سرکار کے سامنے واضح طریقہ سے اپنی مانگ رکھی دی ہے ۔ اگر منگل صبح تک ہماری مانگیں پوری نہیں ہوتی ہیں تو ہم اپنی تحریک کو شروع کردیں گے ۔ اس کے لئے ہم نے تمام ریاستوں کی کسان تنظیموں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس کے بعد لکھنؤ میں ہونے والی مہا پنچایت کی تیاریاں بھی شروع کریں گے۔ اس مہا پنچایت کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ریاستوں سے کسان لیڈروں کو بلایا جائے گا۔ اس کے علاوہ اسی دن دہلی بارڈر پر جہاں پر کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے ، وہاں بھی پروگرام منعقد کئے جائیں گے ۔

کسان رہنماؤں کے مطابق 12 تاریخ کو کسانوں اور صحافی ،جو شہید ہوئے ہیں ان کے لیے ہم لکھیم پور کے تکونیہ میں آخری ارداس کریں گے۔ ملک بھر کے کسان 12 تاریخ کو لکھیم پور پہنچیں گے ۔ اس دن ہر ریاستوں میں کسان تنظیم کے لوگ شہروں میں کینڈل مارچ بھی نکالیں گے۔ وہیں تمام کسان اپنے گھروں کے باہر شام آٹھ بجے گھروں پر موم بتی بھی جلائیں گے۔ وہیں 12 تاریخ کو لکھیم پور سے ہی کسانوں کی ارتھری کلش یاترا یوپی میں شروع ہوگی۔ کسانوں کی ارتھریاں کسان ہر ریاست میں لے جائیں گے اور وسرجن کیاجائے گا۔ 15 اکتوبر کو دسہرہ کے دن کسان تنظیم وزیراعظم مودی اوروزیر داخلہ امت شاہ کا پتلا نذر آتش کریں گے ۔ 18 کو ریل روکیں گے ۔ 26 تاریخ کو لکھنؤ میں مہا پنچایت ہوگی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN