اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور تشدد :اجے مشرا کی کرسی نہیں جائے گی،پارٹی کارروائی کے حق میں نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور تشدد :اجے مشرا کی کرسی نہیں جائے گی،پارٹی کارروائی کے حق میں نہیں
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور کھیری ( ایجنسی)

لکھیم پور تشدد معاملےمیں اپوزیشن اور کسانوں کے دباؤ کے باوجود بی جے پی فی الحال مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے خلاف کارروائی کرنے کے موڈ میں نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی پولیس جانچ ختم ہونے کے بعد اس پر فیصلہ لیں گے۔

اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ، آشیش کے والد اس تشدد میں اپنے بیٹے کے ملوث ہونے سے انکار کر رہے ہیں۔ اجے مشرا اس کیس سے الگ پارٹی اور سرکار کے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں ۔

بی جے پی ذرائع نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ پارٹی پولیس جانچ کا انتظار کر رہی ہے۔ جانچ پوری کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی اجے مشرا پر فیصلہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ثبوت ہے جو اس واقعے میں اس کے ملوث ہونے کو ثابت کرتا ہے تو اعلیٰ قیادت فیصلہ کرے گی۔ پارٹی صرف اس وجہ سے دباؤ میں نہیں آئے گی کہ اپوزیشن ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی نے اندازہ لگایا ہے کہ اگلے سال ہونے والے یوپی اسمبلی انتخابات میں اس واقعے کا کوئی بڑا اثر نہیں پڑے گا۔ بی جے پی لیڈر نے کہا کہ ’’حالانکہ جانچ کی پیش رفت کی بنیاد پر پارٹی حتمی فیصلہ لے گی۔‘‘ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ایس آئی ٹی نے آشیش کے لیے اس معاملے سے متعلق کئی سوالات تیار کئے تھے، لیکن ملزم نے زیادہ تر سوالات کا جواب نہیں دیا ۔ ریاستی سرکار کے ایک افسر نے کہاکہ ’’ آشیش مشرا نے اتوار کو 12گھنٹے کی پوچھ گچھ کے دوران تقریباً 40 سوالات کے جواب دئے ۔‘‘

ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی ٹی واقعے کے گواہوں کے ساتھ آشیش کا سامنا بھی کرائے گی ۔ اس کے بعد مجرمانہ سازش کے الزامات پر اس سے پوچھ گچھ کرے گی۔ ایس آئی ٹی ان لوگوں کی شناخت بھی کرنا چاہتی ہے جو کسانوں کو ٹکر مارنے والی تین گاڑیوں میں سوار تھے۔ اس واقعہ میں چار کسانوں کی موت ہوگئی تھی۔ اس کے بعد ہوئے تشدد میں وزیر کے ڈرائیور اور دو بی جے پی کارکنوں کی موت ہو گئی تھی۔ مرنے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے ۔

ایک سینئر افسر نے بتایا کہ لکھیم پور میں اس وقت موجود پولیس اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پیر کو اس معاملے کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت ہوئی۔ پولیس نے سماعت کے دوران کہا کہ ثبوت اکٹھا کرنے اور ملزم سے مزید تفتیش کے لیے حراست کی ضرورت ہے۔

عدالت نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد آشیش مشرا کو تین دن کی پولیس حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ملزم کے وکلاء کو دور سے تفتیش دیکھنے کی اجازت دی ہے تاکہ کوئی پریشانی نہ ہو۔ آشیش مشرا کے وکیل اودھیش کمار سنگھ نے کہا کہ پولیس نے اس بنیاد پر ریمانڈ مانگ کی تھی کہ میرا موکل تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہا تھا۔ ہم نے اس پر اعتراض کیا کیونکہ ایجنسی نے میرے موکل کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN