اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

18 اکتوبر سے 100 فیصد مسافرین کے ساتھ پرواز بھریں گی گھریلو فلائٹس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
18 اکتوبر سے 100 فیصد مسافرین کے ساتھ پرواز بھریں گی گھریلو فلائٹس
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

مرکزی حکومت نے تہواروں کے دوران گھریلو ہوائی سفرکرنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔ دراصل سول ایوی ایشن کی وزارت نے کورونا وائرس کی وبا کے بعد گھریلو پروازوں پر عائد پابندی میں راحت دی ہے۔ وزارت کے حکم کے مطابق اب 18 اکتوبر 2021 سے گھریلو کمرشیل پروازوں میں مسافروں کی گنجائش کو لیکر نافذ پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔ آسان الفاظ میں اگر کہا جائے تو اب گھریلو کمرشل پروازیں اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ اڑ سکیں گی۔

ستمبر 2021 میں مرکزی حکومت نے گھریلو پروازوں کی مسافروں کی گنجائش 72.5 فیصد سے بڑھا کر 85 فیصد کردی تجی۔ اب اگلے ہفتے سے پوری صلاحیت کے ساتھ ملک میں پروازیں چلائی جائیں گی۔ پروازوں کو پوری صلاحیت کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ وزارت نے ایئر لائنز اور ہوائی اڈے کے آپریٹرز سے کہا ہے کہ وہ کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام اقدامات کو یقینی بنائیں۔ اس کے علاوہ سفر کے دوران کووڈ پروٹوکول پر سختی سے عمل کرایا جانا چاہیے۔

ستمبر 2021 کے پہلے چھ دنوں میں 2 لاکھ افراد نے روزانہ ہوائی سفر کیا۔ یہی نہیں اسی طرح کے اعداد و شمار اگست 2021 میں بھی دیکھے گئے۔ اگست میں ملک میں 57،498 پروازوں میں 65،26،753 افراد نے ہوائی سفر کیا جو کہ جولائی 2021 کے مقابلے میں 33 فیصد زیادہ ہے۔ کووڈ 19 کے معاملات میں کمی کے بعد ،مرکزی حکومت نے اگست سے ہوائی سفر کے قوانین میں نرمی کا اعلان کیا تھا۔ وہیں مرکزی حکومت نے 21 جون اور 13 اگست 2021 کو گھریلو پروازوں کے کرائے میں اضافے کا بھی اعلان کیا ہے۔

مرکزی حکومت نے ستمبر 2021 میں ایئرلائنز کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے مہینے میں 15 دن کا کرایہ طے کرنے کی چھوٹ دی تھی۔ باقی 15 دنوں کے لیے انہیں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ پرائس بینڈ کے مطابق کرایہ لینا پڑے گا۔ کرایے کے پرائس بینڈ کے تحت حکومت اب تک سب سے کم اور سب سے زیادہ کرایہ کی حد مقرر کر رہی تھی لیکن اب اس میں نرمی کر دی گئی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہوا بازی کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ سال 2020 کے دوران ایئر لائنز کا آپریشن مکمل طور پر بند ہو گیا تھا۔ کئی ماہ تک سروس بند رہنے کے بعد اندرون ملک پروازیں شروع ہوئیں تاہم مسافروں کی تعداد 50 فیصد رہ گئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN