اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نواب ملک کا ایک اور انکشاف،سمیر وانکھیڑے دلت نہیں مسلمان ہے ، اصلی نام سمیر داؤد، برتھ سرٹیفکیٹ سامنے آیا، پہلی شادی ڈاکٹر عائشہ سے کی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
نواب ملک کا ایک اور انکشاف،سمیر وانکھیڑے دلت نہیں مسلمان ہے ، اصلی نام سمیر داؤد، برتھ سرٹیفکیٹ سامنے آیا، پہلی شادی ڈاکٹر عائشہ سے کی
216
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : (ایجنسی)

کروز منشیات معاملہ میں روز نئے نئے انکشافات کے بعد یہ معاملہ الجھتا جا رہا ہے۔ کل اس معاملہ میں گواہ نمبر ایک پربھاکر کا بیان آیا تھا جس میں کئی کروڑ کے لین دین کی بات بتائی گئی تھی، جس میں این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کا بھی ذکر تھا۔ اب مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی کے رہنما نواب ملک نے ٹوئٹ کر کے سمیر وانکھیڑے کے مذہب اور ذات پر ہی سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔

نواب ملک نے ایک برتھ سرٹیفکیٹ (پیدائشی سرٹیفکیٹ) کی کاپی اپنے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے اور لکھا ہے ’پہچان کون۔‘ آج تک نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق سمیر وانکھیڑے پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ انہوں نے ذات کا فرضی سرٹیفکیٹ بنوا کر سرکاری نوکری حاصل کی ہے۔ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ سرٹیفکیٹ سمیر وانکھیڑے کا ہے اور اس میں والد کے نام کی جگہ ’داؤد‘ لکھا ہے جب کے مذہب کے کالم میں ’مسلم‘ لکھا ہے۔

Pehchan kaon? pic.twitter.com/S3BOL4Luc8

— Nawab Malik نواب ملک नवाब मलिक (@nawabmalikncp) October 25, 2021

خبر کے مطابق مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے سمیر کی حمایت کی ہے اور سمیر پر لگے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور لکھا ہے کہ دلت افسر کو نشانہ بنانا ٹھیک نہیں ہے۔ اٹھاولے نے سمیر وانکھیڑے کے کام کی بھی تعریف کی ہے۔

وہیں نواب ملک نے برتھ سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے ’سمیر داؤد وانکھیڑے‘ کا یہاں سے شروع ہوا فرضی واڑا۔ ایک دوسری تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے ’پہچان کون۔‘

Sameer Dawood Wankhede का यहां से शुरू हुआ फर्जीवाड़ा pic.twitter.com/rjdOkPs4T6

— Nawab Malik نواب ملک नवाब मलिक (@nawabmalikncp) October 25, 2021

دوسری جانب سمیر وانکھیڑے کے لئے مشکلیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ خبروں کے مطابق این سی بی کے ایک کارکن نے دعویٰ کیا ہے کہ سمیر نے پہلے کسی ڈاکٹر عائشہ نام کی خاتون سے شادی کی تھی اور اس کی تصاویر بھی شیئر کی جا رہی ہے اور اس تصویر کو سمیر وانکھیڑے کے نکاح کے وقت کی بتائی جا رہی ہے۔ واضح رہے مراٹھی اداکارہ کرانتی ریڈکر سمیر کی بیوی ہیں۔ وہیں سمیر وانکھیڑے نے ان سبھی الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت بتایا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN