اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سمیر وانکھیڑے کے سابق سسر آئے سامنے،کہا :’مسلمان ہونے کی وجہ سے اپنی بیٹی دی تھی‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سمیر وانکھیڑے کے سابق سسر آئے سامنے،کہا :’مسلمان ہونے کی وجہ سے اپنی بیٹی دی تھی‘
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : (ایجنسی)

مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک نے ممبئی این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کا مبینہ’ ‘نکاح نامہ‘ جاری کیا تھا۔ ملک نے دعویٰ کیا تھا کہ سمیر داؤد وانکھیڑے اور شبانہ قریشی کے درمیان 7 دسمبر 2006 کو شادی ہوئی تھی، لیکن اب شبانہ قریشی کے والد ڈاکٹر زاہد قریشی کا کہنا ہے کہ سمیر وانکھیڑے مسلمان ہیں، تب ہی ان سے بیٹی کی شادی کرائی تھی۔

آج تک کی رپورٹ کےمطابق سمیر وانکھیڑے کی پہلی بیوی شبانہ قریشی کے والد ڈاکٹر زاہد قریشی نے کہا کہ ‘سمیر وانکھیڑے کے والد داؤد وانکھیڑے کے ساتھ میری بات چیت بیٹی کی شادی سے 3-4 سال سے پہلے ہوتی تھی۔ ان کی والدہ زاہدہ بھی ہمارے گھر آئی تھیں اور انہوںنے ہی شادی کی پیشکش کی تھی۔ تب تک ہمیں معلوم تھا کہ ان کا پورا خاندان مسلم ہے۔ اور زاہدہ وانکھیڑے کے جو رشتہ دار تھے وہ بھی یہی کہتے تھے کہ وہ تمام مسلم ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شادی سے تین سال پہلے سے بات چیت چل رہی تھی اور ہم نے دیکھا کہ گھر کا ماحول مسلمان والا ہے۔ زاہدہ وانکھیڑے تجویز لے کر آئی تھیں تو ہم مان گئے تھے۔ ہم نے دونوں کی منگنی کروائی اور منگنی کے 10 مہینے بعد دونوں کی شادی ہوئی۔ زاہدہ کو جاننےوالے اورمیرے جاننےوالے، سب کو معلوم تھا کہ وہ مسلم ہے۔ اگر وہ مسلم نہیں ہوتے تو ہم شادی ہی نہیں کرتے۔ انہوں نے بتایا کہ منگنی مسلم رسم ورواج سے ہی ہوئی تھی۔

اس سوال کے جواب میں ڈاکٹر قریشی نے کہاکہ ‘ان کی والدہ ایک کٹر مسلمان تھیں اور مذہب کی ماننے والی تھیں۔ لوگوں کی مدد کرتی تھیں۔ وہ مساجد، مدارس کی مدد کرتی تھیں۔ یہ سب ان کی وفات کے بعد ہی ہو رہا ہے، ورنہ ان کے دور میں ان کے گھر میں بہت اچھا ماحول تھا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سمیر وانکھیڑے کے والد کا نام داؤد ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کے والد کہتے ہیں کہ ان کا نام دھیان دیو ہے، داؤد نہیں۔ تو ڈاکٹر قریشی نے کہا کہ ہم انہیں صرف داؤد کے نام سے جانتے ہیں۔ ہم نے نکاح نامہ میں بھی ان کا نام داؤد لکھا ہے۔ ہم جانتے تھے کہ وہ مسلمان ہیں۔ ڈاکٹر قریشی نے یہ بھی بتایا کہ وانکھیڑے خاندان نے بھی مسلم رسم و رواج کی پیروی کرتا تھا۔ خود سمیر وانکھیڑے نے بھی مسلم روایت کی پیروی کرتے تھے۔ روزہ بھی رکھتے تھے۔ نماز بھی پڑھتے تھے۔

ڈاکٹر قریشی نے بتایا کہ ہمیں صرف اتنا معلوم تھا کہ وہ مسلمان ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ اس کے پاس بعد میں بنائے گئے کچھ سرٹیفکیٹس ہیں یا نہیں۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ طلاق بھی مسلم رسم و رواج کے مطابق ہوئی اور بعد میں عدالت میں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے علیحدگی ہوئی ہے دونوں خاندانوں کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN